ریلوے کے 2افسران کے تقرر تبادلوں کے احکامات جاری

لاہور (ہم صفیر نیوز) آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے گریڈ 21 کے آفیسر منظور اختر ملک کو ممبر فنانس منسٹری آف ریلویز سے تبدیل کرکے ڈپٹی آڈیٹرجنرل (سی اے اینڈ ای)اے جی پی آفس اسلام آباد جبکہ گریڈ 20 کے آفیسر شہزاد رضا سید کو ممبرفنانس منسٹری آف ریلویز تعینات کردیاہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن

Read More

سنگین وارداتوں میں ملوث ایم کیو ایم لندن کے تین خطرناک ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی (ہم صفیر نیوز) پولیس نے قتل کی سنگین وارداتوں میں ملوث ایم کیو ایم لندن کے تین خطرناک ٹارگٹ کلرز کو حراست میں لے لیا، ملزمان سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سولجربازار میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرکے ایم کیوایم لندن کے3ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔اس

Read More

کراچی، گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد

کراچی (ہم صفیر نیوز)کراچی میں کینٹ اسٹیشن کے قریب گھر سے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس حکام کے مطابق کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن سے متصل ریلوے کالونی کے ایک گھر سے میاں اور بیوی کی لاشیں ملی ہیں جن کی شناخت شریف اور ارم کے نام سے ہوئی ہے۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ارم کی

Read More

کراچی، شاہ لطیف ٹاؤن میں 2 بہنیں نالے میں گر کر جاں بحق

کراچی (ہم صفیر نیوز) شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں 2 بہنیں نالے میں گر کر جاں بحق ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں 2 بہنیں نالے میں گر کر زندگی کی بازی ہار گئیں، جاں بحق بچیوں میں 14 سال کی سلمی اور 9 سالہ عاصمہ شامل ہیں۔پولیس

Read More

گھوٹکی: انسانیت سوز واقعے نے لوگوں کے دل ہلا دیے،دیہاتی پر تشدد، منہ کالا کردیا

گھوٹکی (ہم صفیر نیوز)گھوٹکی میں ڈہرکی کے قریب گاوں نؤں کوٹ میں انسانیت سوز واقعے نے لوگوں کے دل ہلا دیے۔گاوں نؤں کوٹ میں کارو کاری کے الزام میں شیر محمد نامی ایک دیہاتی پر سخت تشدد کر کے اس کا منہ کالا کردیا جس کے بعد اسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ڈہرکی

Read More

عوام ماحول کی بہتری کیلئے سندھ حکومت کا ساتھ دیں، مرتضیٰ وہاب

کراچی (ہم صفیر نیوز)وزیر اعلی سندھ کے مشیر ماحولیات و قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ماحول کو بہتر بنانے کے لیے عوام کو سندھ حکومت کا ساتھ دینا ہوگا۔مشیر اطلاعات سندھ مرتضی وہاب نے جامعہ کراچی بزنس اسکول آڈیٹوریم میں ماحولیاتی آگاہی اور شجرکاری کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں شرکت کی۔

Read More

وزیراعظم صاحب غربت کا خاتمہ اور نیا معاشی پلان کہاں ہے؟اویس قادر شاہ

کراچی (ہم صفیر نیوز)سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے وفاقی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر سوالات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم صاحب پاناما کا کیاہوا؟سستے انصاف,تھانہ کلچر تبدیلی کا کیا ہوا؟ بدھ کو جاری بیان میں کہا کہ ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھروں کا کام کہاں تک پہنچا؟ وزیراعظم

Read More

وسیم اخترکوٹیکس مت دینایہ چوراورڈاکوہے، مصطفی کمال

کراچی (ہم صفیر نیوز) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا میئرکراچی وسیم اخترکانام ای سی ایل میں ڈالاجائے، آرمی چیف جنگی بنیادوں پرکراچی کامسئلہ حل کرنیکی کوشش کریں، ہمیں آخری امیداب آرمی چیف جنرل باجوہ سے ہے۔بدھ کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سید مصطفی کمال نے کہا کہ ذراسے بارش

Read More

سندھ ہائیکورٹ کا محکمہ فوڈ سکھر لاڑکانہ، کے منصوبوں میں کرپشن میں ملوث ملزمان کیخلاف 5 ہفتوں میں ریفرنس دائر کا حکم

کراچی(ہم صفیر نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ فوڈ لاڑکانہ، سکھر اور حیدرآباد کے منصوبوں میں کرپشن میں ملوث ملزمان کیخلاف 5 ہفتوں میں ریفرنس دائر کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ فوڈ لاڑکانہ، سکھر اور حیدر آباد کے منصوبوں میں کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت کی۔2016 سے انکوائری زیر التوا

Read More

وہ وقت دور نہیں جب کراچی میں قبروں کیلئے جگہ نہیں ملے گی، سندھ ہائیکورٹ

کراچی(ہم صفیر نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے گلستان جوہر میں واٹر بورڈ کی زمین کی چائنا کٹنگ اور غیر قانونی فروخت کے معاملے کی 4 ہفتوں میں انکوائری مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔سندھ ہائیکورٹ نے اس کیس میں گرفتار چنوں ماموں کے فرنٹ مین، سرکاری افسران اور دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت کی۔

Read More