شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ایک اور چوری پکڑی گئی ہے، فیصل واوڈا

کراچی(ہم صفیر نیوز)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہاہے کہ شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی ایک اور چوری پکڑی گئی ہے ن لیگ کی جانب سے پنجاب مویشی منڈی میں پانچ ارب روپے کی کرپشن سامنے آگئی ہے اس چوری میں جو لوگ ملوث تھے ان کی لسٹ بنا

Read More

مصطفی کمال، خالد مقبول صدیقی کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں،فاروق ستار

کراچی(ہم صفیر نیوز)ایم کیوایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کے مفاد کیلئے مصطفی کمال، خالد مقبول صدیقی کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں، ہم کراچی میں پاکستان کی بقا کی جنگ لڑیں گے، ہم کشمیر کی جدو جہد کا ہر اول دستے ہوں گے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا

Read More

پاکستان بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کوقونصلر رسائی فراہم کریگا

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) پاکستان بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو (آج)پیر کو قونصلر رسائی فراہم کریگا۔ اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں بتایاکہ بھارتی بحریہ کے حاضر سروس جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کو (آج) پیر دو ستمبر کو قونصلر رسائی فراہم کی جارہی ہے۔انہوں نے

Read More

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، موسم خوش گوار ہو گیا

کراچی (ہم صفیر نیوز) کراچی میں گزشتہ روز سے حبس طاری ہے، تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں اچانک ہونے والی بارش سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹنے موسم خوش گوار ہو گیا۔آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، برنس روڈ، سرجانی ٹاؤن، نیو کراچی، نارتھ کراچی، یوپی سوسائٹی، ناگن چورنگی، مسلم ٹاؤن، بفر زون، لسبیلہ،

Read More

بھارت کا فضائیہ روٹ بند کرنے کا معاملہ،فیصلہ وزیراعظم کریں گے، وزیر خارجہ

کراچی(ہم صفیر نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کا فضائیہ روٹ بند کرنے کا معاملہ زیر غور ہے،فیصلہ مناسب وقت پر وزیراعظم کریں گے، مسئلہ کشمیر کا کرپشن سے کوئی تعلق نہیں، جنگ کی خواہش نہیں لیکن اگر جنگ مسلط کی جاتی ہے تو پاک فوج اور عوام دفاع کرنا جانتی

Read More

وزیراعظم نے ایک اور آرڈیننس نکلوا کر قرضے معاف کرادیے ہیں، ثنار کھوڑو

حیدر آباد (ہم صفیر نیوز)وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر نثار کھوڑو نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے صدر سے ایک اور آرڈیننس نکلوا کر 300 ارب کے قرضے معاف کرادیے ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا کہ حکومت کہتی ہے کہ نیب کو آزاد کردیا ہے لیکن حکومتی

Read More

کشمیری مررہے ہیں اور مسلمان حکمران مودی کو ایوارڈ دے رہے ہیں، خورشید شاہ

سکھر(ہم صفیر نیوز) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کشمیری مررہے ہیں اور ہمارے مسلمان حکمران مودی کو ایوارڈ دے رہے ہیں، ہمیں اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کرنی پڑے گی بھارتی حکمران ملکوں کے دورے کررہا ہے اور ہمارے حکمران صرف ٹیلیفون کررہے ہیں،آج عزت دار آدمی سیاست نہیں کرسکتا،،

Read More

اسلام آباد کلب کے باہر عافیہ اور کشمیر کے لئے احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ اور کشمیر کے مظلوم عوام کا دکھ سانجھا ہے۔ ظلم و ستم کی سیاہ رات ختم ہونے کو ہے۔ ان شاء اللہ عافیہ اور کشمیر اسی سال آزاد ہوں گے۔ پاکستانی قوم اور

Read More

کشمیر پر قبضے کا بھارتی خواب کھبی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا،پرویز خٹک

نوشہرہ (ہم صفیر نیوز) وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر قبضے کا بھارتی حکمرانوں کا خواب کھبی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا،پوری پاکستانی قوم مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ ہے،بھارتی وزیر اعظم اور اس کی حکومت مسلمانوں کے خلاف انتہاپسندی پر اتر ائی ہیں جو خطے میں امن

Read More

جنگ ہوئی تو بھارت کو ناکوں چنے چبوا دینگے، فواد چوہدری

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ظلم اور امن ساتھ نہیں چل سکتے، کچھ لوگ ایک ویڈیو کے ذریعے مخصوص سوچ پھیلا رہے ہیں کہ کمزور پاکستانی معیشت کی وجہ سے کشمیر کو بھول جائیں، جنگ کی خواہش نہیں لیکن ہوئی تو بھارت کو ناکوں چنے

Read More