پاکستان کسی مذہب کے خلاف نہیں، شہریار آفریدی

لندن(ہم صفیر نیوز)وزیر مملکت شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کسی مذہب کے خلاف نہیں، ہندو توا کی پرتشدد سوچ کا مخالف ہے۔ان خیالات کا اظہار اْنہوں نے یارکشائر کے علاقے ویکفیلڈ کے ٹاؤن ہال میں کشمیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اْن کا کہنا تھا کہ بھارتی

Read More

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو کوئی بھی برداشت نہیں کر سکتا‘عمران خان

لاہور(ہم صفیر نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو کوئی بھی برداشت نہیں کر سکتا،پاکستان اوربھارت نیوکلیئر ملک ہیں اور اگر دونوں میں ٹینشن بڑھتی ہے تو دنیا کو خطرہ ہے، ہماری طرف سے کبھی بھی پہل نہیں ہو گی،آرایس ایس کے نظریات کے خلاف آواز اٹھانی

Read More

وزیر اعظم کا دورہ ائیر ہیڈ کوارٹرز، پاک فضائیہ کے کر دار کو سراہا

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایئر ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کا دورہ کیا اور ملکی دفاع میں پاک فضائیہ کے کردار کو سراہا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایئر ہیڈ کوارٹر

Read More

وزیراعظم کی کوششوں سے مسئلہ کشمیر بین الاقوامی فورمز پر اجاگر ہو ا ہے‘عثمان بزدار

لاہور(ہم صفیر نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کوششوں سے مسئلہ کشمیر بین الاقوامی فورمز پر اجاگر ہو ا ہے، مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کے مذموم بھارتی اقدام سے خطے کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں، بھارت صرف مسلمان ہونے کی بنا پر کشمیریوں

Read More

عامر لیاقت اور عدنان سمیع آمنے سامنے

لاہور(ہم صفیر نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت اور گلوکار عدنان سمیع سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئے،عامر لیاقت نے عدنان سمیع خان کو پمپل کپاڈیہ کا نیا نام بھی دیدیا۔سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی شہری نے ٹویٹ کی ابھی نندن سے پوچھنا چائے بہترین تھی اس کا جواب عدنان سمیع خان نے ابھی

Read More

پولیس تربیتی مراکز کے نصاب میں بہتری میرا مقصد ہے،سید کلیم امام

کراچی (ہم صفیر نیوز)کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں منعقدہ انویسٹیگیشن ٹریننگ کے دو روزہ ورکشاپ کے پہلے روزآئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام نے اپنے استقبالیہ خطاب میں وزیربلدیات سندھ ناصرحسین شاہ کو ورکشاپ میں بطورمہمانِ خصوصی شرکت پرانکا شکریہ ادا کیا اور دیگر تمام معززمہمانان گرامی اورملک بھرسے آئے ہوئے پولیس افسران کو خوش

Read More

شہر کی خوبصورتی کے لئے تمام کیبل زیر زمین ڈالنے کی ضرورت ہے،میئر کراچی

کراچی (ہم صفیر نیوز)میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ شہر کی خوبصورتی کے لئے تمام کیبل زیر زمین ڈالنے کی ضرورت ہے اور یہ کام شہر کی بڑی اور معروف سڑکوں سے شروع کیا جائے، بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ابتدائی طور پر 150 کلو میٹر علاقے کی فزیبلیٹی بنائی ہے جہاں زیرزمین کیبل

Read More

حکومت کے پاس معیشت بچانے کا حل نہیں تو استعفیٰ دے، مسلم لیگ (ن)

اسلام آباد (ہم صفیرنیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے موجودہ معاشی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کے پاس پاکستانی معیشت کو بچانے کا حل نہیں تو استعفیٰ دے،پاکستان کے ترقیاتی منصوبے حکومت کی غفلت برتنے کی وجہ سے کئی سو ارب کا اضافی بوجھ اٹھانا پڑیگا، موجودہ حکومتی ٹیم کے

Read More

گورنر پنجاب نے ”سکھ ورثہ کے فن پاروں“کی نمائش کا افتتاح کر دیا

لاہور(ہم صفیر نیوز) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے ”سکھ ورثہ کے فن پاروں“کی پہلی نمائش کا گور نر ہاؤس میں افتتاح کر دیاجبکہ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ اب بھارت کے پاس کر تارپوررہداری منصوبے کو بروقت مکمل کرنے کے سواکوئی آپشن نہیں۔سکھ کیمونٹی پاکستان میں امن وامان کی صورتحال،اقلیتوں کو

Read More

اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘ فواد چوہدری

لاہور(ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی میں کوئی فرق نہیں،سوشل میڈیا ٹرولز اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو سنجیدہ نہ لیا جائے،

Read More