یاسین ملک کی حالت انتہائی تشویشناک ہے ،مشعال ملک

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کی حالت انتہائی تشویشناک ہے،کئی دن سے مقبوضہ کشمیر میں کوئی رابطہ نہیں ہورہا ہے، یاسین ملک کا آئی سی یو میں شفٹ ہونا ضروری ہے۔حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے چیئرمین کشمیر

Read More

حکومت نے معیشت کیلئے ٹارگٹ 2.4فیصد رکھا ہے ،حفیظ شیخ

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے کہاہے کہ حکومت نے معیشت کیلئے ٹارگٹ 2.4فیصد رکھا ہے جو بآسانی حاصل ہو جائیگا،ٹیکس دہندگان کی تعداد میں 27فیصد اضافہ ہوا، تعداد بڑھ کر 25لاکھ تک پہنچ گئی ہے، سول حکومت اخراجات میں 50 ارب کمی، دفاعی اخراجات منجمند کیئے گئے،ان چیزوں

Read More

مظلوم کشمیریوں کی قربانیاں انشاء اللہ جلد رنگ لانیو الی ہیں،سراج الحق

اوکاڑہ(ہم صفیر نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیری مسلمانوں کی قربانیاں انشاء اللہ جلد رنگ لانیو الی ہیں اور کشمیری شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ان کو آزادی ملے گی اور “کشمیر بنے گا پاکستان “کا نعرہ سچ ثابت ہو گا۔ ان شاء اللہ ہم وہ

Read More

وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب تاریخی ہوگا، ملیحہ لودھی

نیویارک(ہم صفیر نیوز)اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے کرفیو توڑ کر بھارتی فوجی قبضے کو مسترد کردیا،وزیر اعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب تاریخی ہوگا۔ان خیالات کا اظہار ملیحہ لودھی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ساجد تارڑ سے ملاقات کے موقع

Read More

بھارت نے عملاً جنگ کا آغاز کر دیا ہے، سردار مسعود خان

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ہے کہ ہم حالت جنگ میں ہیں کیونکہ بھارت نے عملاً جنگ کا آغاز کر دیا ہے جو طویل بھی ہو سکتی ہے اور اس کے پورے خطے کے لئے بھیانک مضمرات بھی ہو سکتے ہیں۔ مقبوضہ جموں وکشمیر میں

Read More

کشمیر ہمیں جان سے عزیز ہے،آخری سانس تک لڑیں گے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (ہم صفیر نیوز)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کشمیری کے عوام کو پیغام دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کشمیر ہمیں جان سے عزیز ہے، آخری گولی،آخری سپاہی اورآخری سانس تک کشمیریوں کیلئے لڑیں گے، بھارت میں فاشسٹ مودی کی حکومت ہے، وہاں اقلیتیں غیر محفوظ ہیں،خطہ امن کی جانب بڑھ

Read More

بھارت میں ہندو لڑکے کو مسلمان سمجھ کر قتل کردیا گیا

دہلی (ہم صفیر نیوز)بھارت کے شہر دہلی میں ساحل نامی ہندو لڑکے کو مسلمان سمجھ کر قتل کردیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز دہلی کے علاقے جعفرآباد میں ایک واقعہ پیش آیا جس میں کچھ ہندو انتہا پسندوں نے 23 سالہ ساحل نامی ہندو لڑکے کو مسلمان سمجھ کر شدید تشدد کا نشانہ

Read More

اسرائیل کی لبنان پربمباری ریاستی خود خودمختاری پر حملہ ہے، ایران

تہران(ہم صفیر نیوز)ایران نے لبنان پر قابض اسرائیل کی بمباری کوآزاد ریاست کی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے وزارت کے ترجمان عباس موسوی کے ایک بیان میں سامنے آئی ہے۔عباس موسوی نے کہاکہ لبنان پر صیہونی حملہ آزاد ریاست کی

Read More

کراچی کو رہائش کے لیے دنیا کا پانچواں بدترین شہر قراردیدیا گیا

کراچی(ہم صفیر نیوز)روشنیوں کا شہر کہلائے جانے والے کراچی کو رہائش کے لیے دنیا کا پانچواں بدترین شہر قرار دیا گیا ہے۔دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے دنیا کے 140 شہروں کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق کراچی دنیا کے ناقابل رہائش شہروں میں پانچویں نمبر پر آ گیا ہے۔رہائش کے لیے بدترین

Read More

مرتضی وہاب نے کراچی فش ہاربر پر فلوٹنگ جیٹی کا افتتاح کردیا

کراچی (ہم صفیر نیوز)سندھ کے مشیرقانون و اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضی وہاب نے کراچی فش ہاربر پر فلوٹنگ جیٹی کا افتتاح کردیا۔کراچی فش ہاربر پر فلوٹنگ جیٹی کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ حالیہ بارشوں میں جیٹی کو نقصان پہنچا تھا، ماہی گیروں کی مشکلات کو حل

Read More