آرمی چیف سے سعودی عرب اورامارات کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

راولپنڈی (ہم صفیر نیوز)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور خطے کی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے

Read More

عمران صاحب ایم ٹی آئی آرڈیننس سرکاری ہسپتالوں پر حملہ ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کے ایم ٹی آئی آرڈینس 2019کے ٹویٹ پرردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب ایم ٹی آئی آرڈیننس 2019 سرکاری ہسپتالوں پہ حملہ ہے جو آپ کو ٹی وی سے پتہ چلے گا۔ ایک

Read More

بھارت کے نیوکلیئر ہتھیار سے دنیا کے امن کو خطرہ ہے،صدر مملکت

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ بھارت کے نیوکلیئر ہتھیار فاشسٹ قیادت کے ہاتھوں میں ہیں جس سے دنیا کے امن کو خطرہ ہے،عالمی برادری کو کشمیریوں کو حق خودارادیت دلانے کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا۔ جمعرات کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین مجلس شوری سلطنت عمان

Read More

کراچی، شارع فیصل کا ایک ٹریک ٹریفک کیلئے بند

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی میں شارع فیصل کا ایک ٹریک ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔کراچی کے مصروف علاقے صدر کے نزدیک آواری سگنل سے مہران ہوٹل تک ٹریک بند کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ٹریفک اسد ملہی کے مطابق متعلقہ ادارے کی جانب سے کام کیا جارہا ہے، ایئرپورٹ جانے والے متبادل راستوں سے

Read More

وزیراعلی سندھ کا اسکول کی خراب حالت کا نوٹس

کراچی(ہم صفیر نیوز)وزیر اعلی سندھ نے نارتھ کراچی میں اسکول کی خراب حالت کا نوٹس لے لیا۔جمعرات کووزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے نارتھ کراچی سیکٹر 5 ای میں اسکول کی خراب حالت پر نوٹس لیتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعلی سندھ نے ضلعی انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ

Read More

سپریم کورٹ نے محبوبہ مفتی کی بیٹی کو والدہ سے ملاقات کی اجازت دیدی

نئی دہلی(ہم صفیر نیوز)بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی ثناء التجا جاوید کو اپنی نظر بند والدہ سے ملنے کی اجازت دے دی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کچھ روز قبل محبوبہ مفتی کی بیٹی ثناء التجا کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی

Read More

برطانوی اخبار نے بھارتی فورسز کے جھوٹ کا پول کھول دیا

لندن (ہم صفیرنیوز)برطانوی میڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وستم سے متعلق ایک اور جھوٹ کا پول کھولتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شہید نوجوان اسراراحمد بھارتی فورسز کی پیلٹ گن کا نشانہ بنا تھا۔برطانوی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں شہید نوجوان اسراراحمد بھارتی فورسزکی پیلٹ

Read More

طالبان کو اسلامی امارات لکھنے پر امریکی وزیرخارجہ کا دستخط سے انکار

واشنگٹن(ہم صفیر نیوز)وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پومپیو سمجھتے ہیں کہ دستخط کرنا طالبان کو اصل سیاسی قوت کے طور پر تسلیم کرنے کے مترادف ہوگا تاہم امریکی وزیر خارجہ کے دفتر نے ابھی اس خبر کی تصدیق

Read More

کشمیر مسلئے پر حکومت اور اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسلئے پر حکومت اور اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں، سیاسی،،اخلاقی اور سفارتی محاز سمیت ہر فورم پر کشمیری بھائیوں کیساتھ کیساتھ کھڑے ہیں، پاک بھارت مذاکراتی عمل ضرور ہونا چاہیے۔ جمعرات کو احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے

Read More

زرداری سمیت دیگر رہنماؤں کے کیس اسلام آباد منتقل کئے جائیں، سعیدغنی

اسلام آباد (ہم صفیرنیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے ایک بار پھر آصف علی زر داری سمیت سندھ کے رہنماؤں کے کیس اسلام آباد منتقل کر نے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر سندھ کی عدالتوں کے ججز پر اعتبار نہیں تو تالے لگا دیں،ذو

Read More