وزیراعظم کا کراچی کے عوام کو درپیش مسائل پر سخت تشویش کا اظہار

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے عوام کو درپیش مسائل پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی کی بد انتظامی اور غفلت کا خمیازہ کراچی کی عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے ، پینے کے صاف پانی کی قلت سے لیکر کراچی کی عوام کی زندگیوں

Read More

سندھ اسمبلی کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک ہورہا ہے،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(ہم صفیر نیوز)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ سندھ اسمبلی کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک ہورہا ہے، سندھ اسمبلی کے ممبران کے ساتھ غیرمنصفانہ رویہ رکھا جارہا ہے، میڈم فریال تالپور ایم پی اے ہیں، ان کا استحقاق ہے کہ وہ اسمبلی کے اجلاس اور کمیٹیز میں شرکت کریں جو

Read More

جلوس کی گزرگاہوں کی صفائی ستھرائی ہماری اولین ترجیح ہے، میئرکراچی

کراچی(ہم صفیر نیوز)میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران مجالس کے مقامات اور جلوس کی گزرگاہوں کی صفائی ستھرائی ہماری اولین ترجیح ہے ایسے تمام مقامات پر ہنگامی بنیادوں پر سڑکوں کی مرمت،استرکاری اور گڑھوں کوبھرنے کاکام جاری ہے تاکہ عزاداروں کو کسی قسم کی مشکلات اور تکالیف کا سامنا

Read More

مریم اورنگزیب،پولیو کیسز میں اضافے پر تشویش افسوس کا اظہار

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں پولیو کیسز کی تعداد میں اضافے پر تشویش افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب میں نے کہا آپ کو بتا دوں کہ ایک سال میں پولیو کے مریضوں کی تعداد تین سے 62 ہو گئی ہے، شاید

Read More

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے،رحمن ملک

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، دنیا نریندر مودی کا یزیدی چہرہ دیکھانا ہوگا،دنیا مودی کو ایوارڈ دے رہی ہے اور ہم خاموش بیٹھے ہیں، دنیا کو ایک ماہ سے کشمیر میں نافذ کرفیو کا پتہ نہیں یہ ہماری

Read More

کلین کراچی مہم سیاسی ڈرامے بازی تھی،مرتضی وہاب

کراچی(ہم صفیر نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و مشیرماحولیات، قانون و ساحلی ترقی سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماء علی زید ی کی کلین کراچی مہم سستی شہرت حاصل کرنے کا بہانہ اور سیاسی ڈرامے بازی تھی،صفائی مہم کے نام پر سیاسی مخالفین کو بدنام کرنے کی کوشش

Read More

سری لنکا،کچھ کھلاڑیوں نے پاکستان میں کھیلنے سے انکارکر دیا

کولمبو (ہم صفیر نیوز) سری لنکا کے وزیر کھیل ہیرن فرنینڈو نے تصدیق نے کہاہے کہ کچھ کھلاڑیوں نے اہل خانہ کی طرف سے اٹھائے گئے سیکیورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے کھیلنے سے انکار کیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق سری لنکن ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان دیموتھ کرونارتنے، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ

Read More

جس شہر میں امن نہیں ہوگا وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا ، فردوس شمیم نقوی

کراچی(ہم صفیر نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ کراچی میں پینے کا پانی نہیں، ہسپتالوں میں سہولیات میسر نہیں،دیگر تمام سہولیات کا ہی فقدان ہے، جس شہر میں امن نہیں ہوگا وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا،شہر میں اسٹریٹ کرائم بہت زیادہ یں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ

Read More

کراچی، جلد پانی اور سیوریج کے مسائل ختم ہو جائیں گے، سعید غنی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے تعاون سے کراچی میں جلد بڑے منصوبے شروع کر رہے ہیں جس میں پینے کے پانی اور سیوریج جیسے مسائل حل ہو جائیں گے۔ایک انٹرریو میں وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ کراچی کے مسائل حل

Read More

صدر مملکت اور وزیر اعظم سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیرخارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات، باہمی تجارت سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے وفد میں چینی نائب وزیر خارجہ، سفیر اور دیگر حکام شامل تھے، اس

Read More