کو ئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

کوئٹہ (ہم صفیر نیوز)کو ئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا صوبے بھر میں جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی وجہ سے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا، کوئٹہ سمیت صوبے کے 12 اضلاع میں موبائل فون سروس صبح چھ بجے سے رات12بجے تک

Read More

بانی پاکستان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، صادق سنجرانی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، قائداعظم محمد علی جناح کی تعلیمات اور ان کے فرمودات کی اہمیت موجود ہ دور کے مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے مزید اہمیت اختیار کر گئی ہیں، بابائے قوم کی دور اندیشی

Read More

کرکٹرز کو دورہ پاکستان سے بھارت نے نہیں روکا،ہیرن فرنینڈو

کولمبو(ہم صفیر نیوز)سری لنکن وزیر کھیل ہیرن فرنینڈو نے کہا ہے کہ کرکٹرز کو دورہ پاکستان سے روکنے میں بھارتی ہاتھ ہونے کی اطلاعات درست نہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ہیرن فرنینڈو نے کہا کہ چند کھلاڑیوں نے 2009 میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملہ کو پیش نظر رکھتے ہوئے

Read More

بیگم کلثوم نواز پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گی‘شہبازشریف

لاہور(ہم صفیر نیوز)کستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نوازہماری یادوں، دعاؤں اور پاکستانی کی سیاسی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گی،یہ دکھ ہمیشہ رہے گا کہ ایک اچھے انسان کو بستر مرگ پر بھی طنز کا نشانہ بنایا گیا۔بیگم کلثوم نواز کی پہلی برسی کے

Read More

آج کشمیریوں کی قربانیاں کربلا کی یاد تازہ کر رہی ہیں،فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ (ہم صفیر نیوز)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آج کشمیریوں کی قربانیاں کربلا کی یاد تازہ کر رہی ہیں اور اقوام عالم کی توجہ کی طالب ہیں، عوام ظلم کے خلاف ڈٹ جانے والے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔ تقریب سے

Read More

وزیرخارجہ کی میچل بشلٹ سے ملاقات

جنیوا (ہم صفیر نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جنیوا میں اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی کمشنر میچل بشلٹ سے ملاقات کی جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے بتالیسویں اجلاس

Read More

وزیرخارجہ کی سینیگال کے ہیومن رائٹس کونسل کے صدر سے ملاقات

جنیوا (ہم صفیر نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جنیوا میں،اقوام متحدہ میں سینیگال کے مستقل مندوب اور اقوام متحدہ،ہیومن رائٹس کونسل کے صدر ایمبیسیڈر کولے سیک سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں پانچ اگست کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں اٹھائے گئے یکطرفہ بھارتی اقدامات اور بھارت کی جانب سے جاری انسانی حقوق

Read More

وزیرخارجہ کی سینیگال کے وزیرخارجہ سے ملاقات

جنیوا (ہم صفیر نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جنیوا میں جاری انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے موقع پر سینیگال کے وزیر خارجہ احمدوبا سے ملاقات کی جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال اور خطے میں امن و امان کو درپیش خطرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ نے کہاکہ

Read More

وزیرخارجہ کی عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر سے ملاقات

جنیوا(ہم صفیر نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جنیوا میں جاری ہیومن رائٹس کونسل کے اجلاس کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل عالمی ادارہ صحت (WHO)ڈاکٹر ٹیڈروس سے ملاقات کی جس میں دوران ملاقات مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلسل کرفیو کے سبب انسانی جانوں کو درپیش شدید خطرات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا

Read More

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں،پاکستان

جنیوا (ہم صفیر نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں،بھارت، مقبوضہ کشمیر میں بنیادی اور ناقابل تنسیخ انسانی حقوق کو روند رہا ہے،بھارتی اقدامات سے خطے میں سلامتی کو خطرہ ہے،بھارت عالمی توجہ ہٹانے کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہے، بھارت پر زور دیا

Read More