چہلم سے قبل سیکیورٹی اقدامات کا ازسرنو جائزہ لیاجائے،آئی جی سندھ

کراچی (ہم صفیر نیوز)سینٹرل پولیس افس کراچی میں آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں یکم تا عاشورہ محرم تکمیل شدہ سیکیورٹی امور و اقدامات کی بابت ڈی بریفنگ اجلاس ہوا اور مذکورہ دنوں میں حفاظتی اقدامات کس طرح انجام دیئے گئے کا جملہ پہلوؤں اورحوالہ جات سے تفصیلی جائزہ لیتے

Read More

کراچی پر وفاق کے کنٹرول کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، فروغ نسیم

کراچی (ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ کراچی پر وفاق کے کنٹرول کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کی خراب صورت حال پر وفاقی حکومت حرکت میں آگئی شہر کو کنٹرول کر نے کے لیے قانو نی جنگ لڑنے کا فیصلہ

Read More

غیر آئینی قبضے کی کوشش کی تو حکومت کو گھر جانا پڑے گا، بلاول

حیدر آباد(ہم صفیر نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی پر غیر آئینی قبضے کی کوشش کی تو حکومت کو گھر جانا پڑیگا،مودی نے مقبوضہ کشمیر پر غیر آئینی طریقے سے قبضہ کرلیا، دوسری طرف ہمار ے حکمران کراچی پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں،ہم صوبے کے خلاف کوئی

Read More

امریکی ناکامی کا الزام پاکستان پر لگانا غیرمنصافانہ ہے، وزیراعظم

سلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکا کے کامیاب نہ ہونے کا الزام پاکستان پر لگانا غیر منصافانہ ہے،اگر ہم نائن الیون کے بعد امریکا کی جنگ نہ لڑتے تو ہم دنیا کا خطرناک ملک نہ ہوتے، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ستر ہزار پاکستانیوں کی جانیں گئیں،

Read More

سعودی و اماراتی وزرا کے بیان سے متعلق رپورٹس قیاس آرائیاں ہیں،پاکستان

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزرائے خارجہ کے دورہ پاکستان سے متعلق ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں حکام نے پاکستان کے ساتھ یکجہتی اور کشمیر کاز کیلئے حمایت کا

Read More

ایف بی آر قواعد وضوابط کے مطابق دو ماہ میں دوبارہ فیصلہ کرے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستا ن نے ڈپٹی کلکٹر ڈرائی پورٹ لاہور کی نوکری سے برطرفی سے متعلق کیس میں حکم دیاہے کہ ایف بی آر قواعد وضوابط کے مطابق دو ماہ میں دوبارہ فیصلہ کرے۔سپریم کورٹ میں ڈپٹی کلکٹر ڈرائی پورٹ لاہور کی نوکری سے برطرفی سے متعلق کیس کی

Read More

سری لنکا نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے رابطہ نہیں کیا‘ پی سی بی

لاہور(ہم صفیر نیوز) سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے قبل ایک بار پھر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا ردِ عمل سامنے آ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کے ترجمان نے کہا ہے کہ سری لنکن بورڈ نے سکیورٹی انتظامات کا

Read More

پرفارمنس کے ساتھ فٹنس اور ڈسپلن ٹیم میں آنے کی واحد کنجی ہے‘مصباح الحق

لاہور (ہم صفیر نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کے لئے پرفارمنس کے ساتھ فٹنس اور ڈسپلن قومی ٹیم میں آنے کی واحد کنجی ہے۔قائد اعظم ٹرافی کے لیے ٹیموں کا کیمپس کا آغاز ہوگیا ہے جس کے پہلے مرحلے میں تمام کرکٹرز کے قذافی اسٹیڈیم میں

Read More

شام کے الھول کیمپ میں فراد غیر انسانی حالات میں رہ رہے ہیں

نیویارک (ہم صفیر نیوز)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام میں واقع الھول کیمپ میں ستر ہزار سے زیادہ افراد کو غیر انسانی صورت حال میں رکھا جارہا ہے۔ ان میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔الھول کیمپ شام کے شمال مشرقی علاقے میں بے گھر ہونے والے افراد کے لیے قائم کیا گیا تھا

Read More

ایران نے ہمارے تین شہریوں کو قید کر لیا، آسٹریلیا

کینبرا (ہم صفیر نیوز)آسٹریلیا نے کہا ہے کہ ایران نے اس کے تین شہریوں کو حراست میں لے کر تہران کی اوین جیل میں بند کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی حکام کا کہنا تھا کہ وہ تینوں شہریوں کو سفارتی مدد فراہم کر رہے ہیں۔ تاہم انہوں نے معاملے کی مزید تفصیلات

Read More