گھوٹکی میں مبینہ طور پر توہین مذہب کے واقعے کے بعد حالات کشیدہ

گھوٹکی (ہم صفیر نیوز)گھوٹکی میں مبینہ طور پر توہین مذہب کے واقعے کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے جہاں شہریوں کی بڑی تعداد کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور مقدمہ بھی درج کرادیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے سندھ پبلک اسکول کے ایک طالب علم کے والد کی شکایت پر اقلیتی برادری سے تعلق

Read More

دنیا کی کوئی طاقت اب یہودی ایجنٹ کو بچا نہیں سکتی،مولانا فضل الرحمن

سکھر(ہم صفیر نیوز )جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایک بار پھر دو ٹوک انداز میں اعلان کیا ہے کہ موجودہ جعلی عوام دشمن اور یہودی ایجنٹ حکومت کے ہٹائے جانے امریکی و مغرب نواز پالیسیوں کے خاتمے ملک کی سلامتی، خود مختاری اور آزادی کیلئے ہر حال میں آزادی مارچ اور اسلام

Read More

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر(ہم صفیر نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج کی کشمیریوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ برقرار ہے، مقبوضہ وادی میں لاک ڈاؤن اور کرفیو کا اتوار کو 42 روز تھا، ایک

Read More

او آئی سی اجلاس،فلسطینیوں اور کشمیریوں کے حقوق کو پامال کیا جارہا ہے، شفقت محمود

جدہ(ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کے عوام میں بہت سی چیزیں مشترک ہیں، دو غاصب ممالک نہتے مسلمانوں کے حقوق کو پامال کررہے ہیں۔سعودی عرب کی درخواست پر اسلامی تعاون تنظیم کی کونسل برائے وزرائے خارجہ (سی ایف ایم) کا 16 واں غیر معمولی اجلاس

Read More

سٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی(آج)جاری کرے گا

کراچی (ہم صفیر نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی (آج)پیرکو کو جاری کریگا۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سٹیٹ بینک کی زری پالیسی سے متعلق کمیٹی کا اجلاس (پیر)کو ہو گا جس میں نئی زری پالیسی کے حوالے سے فیصلہ کیا جائیگا۔ بعد ازاں اسی روز پریس ریلیز کے ذریعے پالیسی

Read More

افغان بلے بازوں نے لگاتار 7 گیندوں پر 7 چھکے جڑ دیئے

ڈھاکہ (ہم صفیر نیوز)بنگلہ دیش میں جاری سہہ ملکی ٹی 20 سیریز کے دوران افغان بلے بازوں نے لگاتار 7 گیندوں پر 7 چھکے جڑ دیئے،ٹی 20کرکٹ میں لگاتار 6 چھکے تو لگ چکے ہیں تاہم 7 چھکے پہلی بار مارے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بنگلادیش میں جاری 3ملکی ٹی 20سیریز میں افغانستان اور زمبابوے

Read More

پاک سری لنکا سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی، ترجمان پی سی بی

لاہور(ہم صفیر نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاک سری لنکا سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی، سیریز کے حوالے سے گردش کرنیوالی منفی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے بھی

Read More

کسی میں ہمت ہے تو سندھ تقسیم کر کے دکھائے، وزیراعلیٰ سندھ

حیدرآباد (ہم صفیر نیوز) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کسی میں ہمت ہے تو سندھ تقسیم کر کے دکھائے جبکہ اس ضمن میں پاکستان پیپلز پارٹی کا مؤقف بالکل واضح ہے اور چیئر مین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کی تقسیم سے متعلق بیان بھی دیا

Read More

مفتی محمد نعیم اوراہل مدارس کی اہم پریس کانفرنس آج ہوگی

کراچی (ہم صفیر نیوز) جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کے بنوریہ ریسٹورنٹ میں آج (پیر) سہ پہر 3:00بجے وفاق المدارس العرابیہ مجلس عاملہ کے رکن رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم ودیگر اہل مدارس جید علما کرام پریس کانفرنس میں کشمیرپر ظلم،ملکی،سیاسی صورتحال اور مدارس کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے۔

Read More

پی آئی اے کی پرواز پی کے 759 میں آگ لگنے یا ہنگامی لینڈنگ کی خبروں کی تردید

کراچی (ہم صفیر نیوز) پی آئی اے کے ترجمان نے میڈیا کے بعض حصوں میں اتوار کو پی آئی اے کی لاہور سے جدہ پرواز پی کے 759 میں آگ لگنے یا ہنگامی لینڈنگ کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ

Read More