آرٹیکل370 کی منسوخی:بھارتی سپریم کورٹ معاملہ لٹکا دیا

نئی دہلی(ہم صفیر نیوز) بھارتی سپریم کورٹ نے آرٹیکل370 کی منسوخی کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے معاملے کو لٹکا دیا،عدالت نے نریندر مودی کی حکومت کوجواب داخل کرنے کے لیے 4ہفتوں کی مہلت دیدی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل پانچ رکنی بنچ نے آرٹیکل 370 منسوخ

Read More

وزیراعظم عمران خان نے سرکاری کاموں میں تاخیر کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سرکاری اداروں میں شہریوں کے کاموں میں تاخیر ہونے کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شہریوں کی بے شمار درخواستیں تعطل کا شکار ہیں۔ شہریوں کی لائسنس، این او سی اور ڈومیسائل کے

Read More

ن لیگ کا آزادی مارچ میں شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ نواز اور جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کمرکس لی۔ مسلم لیگ ن نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ اس کے وقت کے تعین کے لیے کمیٹی

Read More

کشمیر میں بدترین انسانی سانحہ جنم لے چکا ہے، رکن انڈین کانگریس

نئی دہلی(ہم صفیر نیوز)حال ہی میں مقبوضہ کشمیر سے چھ روزہ دورہ مکمل کرکے واپس دہلی پہنچنے والے رکن کانگریس، غلام نبی آزاد نے راجیہ سبھا میں مودی سرکار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے جموں و کشمیر میں سنگین انسانی سانحہ جنم لے چکا ہے جس سے وہاں کے

Read More

زلزلہ متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ آزمائش کی گھڑی میں زلزلہ متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے دورے سے زلزلہ متاثرین کو نیا حوصلہ ملا ہے۔ سو شل میڈیا

Read More

سکھر میں صفائی ستھرائی کے لئے دفعہ 144پر مکمل عملدرآمد جاری

سکھر(ہم صفیر نیوز)ڈپٹی کمشنر سکھر غلام مرتضیٰ شیخ نے ضلع سکھر میں صفائی ستھرائی کے لئے دفعہ 144پر مکمل عملدرآمد کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایا ت پر وزارت داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ پورے صوبے میں صفائی ستھرائی سڑکوں، شاہراہوں پرگند کچرے کی روک

Read More

انجمن تاجران کلاتھ مارکیٹ سکھر کے انتخابات

سکھر(ہم صفیر نیوز)انجمن تاجران کلاتھ مارکیٹ سکھر کے انتخابات الیکشن کمشنر عبدالخالق عرف بھولو و الیکشن کمیٹی رکن محمد سجاد فتانی و دیگر کے زیر نگرانی منعقد ہوئے انتخابی عمل صبح دس بجے تا شام پانچ بجے تک جاری رہا جس میں سیکڑوں رجسڑڈ ووٹرس نے اپنا حق راہی دہی استعمال کیا،انتخابی نتائج کے مطابق

Read More

آئی جی پولیس ڈاکٹر کلیم امام سے بھی سندھ حکومت کی ٹھن گئی

کراچی(ہم صفیر نیوز)سابق پولیس سربراہان کی طرح موجودہ آئی جی پولیس ڈاکٹر کلیم امام سے بھی سندھ حکومت کی ٹھن گئی ہے۔ آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام نے کابینہ ارکان اور حکومتی شخصیات کو لفٹ کرانا چھوڑ دی ہے۔ آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام کے رویے پر مشیر قانون بیرسٹر مرتضی

Read More

کراچی،میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں پھنسے نو ایرانی ماہی گیروں کو بچالیا

کراچی(اہم صفیر نیوز)میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے بارہ روز سے کھلے سمندر میں پھنسے نو ایرانی ماہی گیروں کو بچالیا ہے۔ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے مطابق ایرانی ماہی گیر واحدی نامی کشتی میں سوار تھے جو خرابی کے باعث بارہ روز سے دو سو چالیس ناٹیکل میل دور کھلے سمندر میں پھنسی ہوئی

Read More

خورشید شاہ کے خلاف تحقیقات،نیب کی ٹیم روہڑی پہنچ گئی

سکھر(ہم صفیر نیوز)خورشید شاہ کے خلاف تحقیقات،نیب کی ٹیم روہڑی پہنچ گئی، زیر تعمیر سڑک کی پیمائش اور تعمیراتی کام کا معائنہ، مزدوروں سے نیب افسران کے سوالات، تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے خلاف تحقیقات کا سلسلہ جاری

Read More