اورنج لائن ٹرین کو48 ماہ گزر گئے،منصوبہ تاحال مکمل نہیں کیا جاسکا

لاہور (ہم صفیر نیوز) صوبائی دارلحکومت لاہور کا میگا پروجیکٹ اورنج لائن ٹرین کو شروع ہوئے 48 ماہ گزر گئے ہیں لیکن مذکورہ منصوبہ تاحال مکمل نہیں کیا جاسکا۔ یہاں تک کہ منصوبے کی تکمیل کے لئے سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن بھی ختم ہوگئی ہے۔ منصوبے کے ابتدائی

Read More

(ایم5) کو فوری طور پر ٹریفک کے لیے کھولا جائے،ایف پی سی سی آئی

لاہور (ہم صفیر نیوز) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے ریجنل چیئرمین عبدالرؤف مختار نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکھر۔ملتان موٹروے (ایم5) کو فوری طور پر ٹریفک کے لیے کھولا جائے۔انہوں نے حکومت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ وفاقی وزارت برائے مواصلات اور

Read More

بھارتی خلائی ادارے ’اسرو‘ کا سائنسداں قتل

نئی دہلی (ہم صفیر نیوز)بھارتی خلائی ادارے آئی ایس آر او کے سائنس دان کو سر میں بھاری چیز مار کر قتل کر دیا گیا۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق سائنس دان کو ان کے گھر میں قتل کیا گیا۔ سائنس دان کی شناخت 58 سالہ سریش کمار کینام سے ہوئی۔دروازہ نہ کھولنے پر ساتھیوں

Read More

جدہ:حرمین ٹرین کا سفر ایک ماہ میں بحال کردیا جائے گا

جدہ (ہم صفیر نیوز)حرمین ٹرین کا سفر ایک ماہ میں بحال کردیا جائے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر ٹرانسپورٹ اور ریلوے کمپنی کے سربراہ ڈاکٹر نبیل العامودی نے کہا ہے کہ حرمین ٹرین کا سفر 30 دن کے اندر بحال ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ جدہ کے رہائشی کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل

Read More

کے الیکٹرک نے لیاقت آباد ڈاکخانے کے مکینوں کی زندگی حرام کردی

کراچی(ہم صفیر نیوز)کے الیکٹرک نے لیاقت آباد ڈاکخانے کے مکینوں کی زندگی حرام کردی لیاقت آباد ڈاکخانے اور ایک نمبر کی گزشتہ رات 9 بجے سے بجلی کی معطل جو 12 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی تاحال بحال نہ کی جاسکی صبح 9 بجے سے رات دس بجے تک ڈھائی ڈھائی گھنٹے کی تین ٹائم

Read More

اگر بنی گالہ ریگولائز نہیں تو پھر غریب کے کھوکھوں کو کیوں گرایا گیا؟اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کیخلاف سی ڈی اے آپریشن کیخلاف درخواست پر سماعت کی، کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل اورنگزیب نے کی دوران سماعت چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ آپ نے بنی گالہ کو ریگولائز کیا یا نہیں کیا آپ بنی

Read More

ملیحہ لودھی کی رخصتی وجہ منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی کی رخصتی کی وجہ سامنے آگئی۔حکومت پاکستان کو اقوام متحدہ کی طرف سے حافظ سعید سے متعلق لکھا گیا خط بھارتی لابی کو لیک کیا گیا۔ خط لیک کرنے کا مقصد وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کا زور توڑنا اور اسے

Read More

رانا ثناء اللہ نے رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور(ہم صفیر نیوز)منشیات اسمگلنگ کیس میں رانا ثناء اللہ نے رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے لاہور ہائیکورٹ میں اپنی رہائی کیلئے دائر درخواست میں اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے تفتیشی افسر کو فریق بناتے ہوئے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ

Read More

راولپنڈی، ڈینگی مچھر نے مزید دو افراد کی جان لے لی

راولپنڈی(ہم صفیر نیوز) ملک بھر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا، راولپنڈی میں ڈینگی مچھر نے دو مزید شہریوں کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ہولی فیملی اسپتال میں زیر علاج ڈینگی سے متاثرہ 55 سالہ خاتون نجمہ دم توڑ گئی، نجمہ کالج روڈ راولپنڈی کی رہائشی ہے،

Read More

وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے، جس میں اعلی سطحی ملاقاتیں کریں گے جبکہ متعدد مفاہمت کی یادداشتوں پر بھی دستخط کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے، وزیراعظم کا دورہ چین تین روزہ ہوگا،دورہ چین کے دوران

Read More