ڈریپ نے ادویات سازی کے معائنوں کے لیے 20 انسپکٹرز نامزد کردئیے

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی ہدایت پرڈریپ کا ادویات ساز اداروں کے معائنہ کا منصوبہ،ڈریپ نے ادویات سازی کے معائنوں کے لیے 20 انسپکٹرز نامزد کردئیے۔ترجمان ڈریپ کے مطابق ڈریپ ادویات سازی میں بہتری اور اچھے عمل کو یقینی بنائے گا،ادویات کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے

Read More

جنگی مناظر سے بھرپورفلم 1917کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

نیو یارک(ہم صفیر نیوز)پہلی جنگ عظیم پر بنائی جانے والی جنگی مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم 1917 کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔سیم مینڈیس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی برطانوی فوجیوں کی ہے جو پہلی جنگ عظیم میں ملک کو بچانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں۔فلم 25

Read More

مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت مذاکرات کریں، انٹونیو گوٹیریس

نیو یارک(ہم صفیر نیوز)مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم اور کرفیو پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کرنے کا کہا ہے۔مقبوضہ کشمیر پر بھارتی یلغار کو 60 روز گزرنے پر سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کابیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے مقبوضہ کشمیر

Read More

مکران کوسٹل ہائی وے پر کوچ حادثہ، 9 افراد جاں بحق

مکران(ہم صفیر نیوز)مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے مقام پر مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق اور 11زخمی ہوگئے۔ولہار ٹرین حادثہ فنی خرابی اور انسانی غفلت سے پیش آیا،پہلے کانٹا پھنس گیا پھر ڈرائیورز نے سرخ سگنل کو نظر انداز کیا، مفرور اسٹیشن ماسٹر نے خود کو پولیس کے

Read More

سندھی اجرک کے لوگو کی نمبر پلیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی(ہم صفیر نیوز)محکمہ ایکسائز سندھ نے سندھی اجرک کے لوگو سے بنی گاڑیوں کی جدید نمبر پلیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔سیکریٹری ایکسائز عبدالحلیم شیخ کے مطابق پہلے مرحلیمیں 3 لاکھ گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے لیے نمبر پلیٹ بنوائی جائیں گی، اجرک سے بنی نئی نمبر پلیٹ اسکین کرنے سے تمام معلومات آسانی

Read More

فضل الرحمان جیسے لیڈر بچوں کو اپنی سیاست کیلیے استعمال کرتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مدارس کے بچوں کو چارے کے طور پر استعمال کرنے کی تاریخ بہت پرانی ہے، بچوں کو جہاد کے نام پر ملاؤں نے استعمال کیا، سیاست میں ان غریب بچوں کو قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب

Read More

ایل او سی عبور کرنا بھارتی بیا نیے کے ہاتھوں کھیلنا ہو گا، وزیرِ اعظم

اسلا م آباد(ہم صفیر نیوز)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اہلِ کشمیر کی مدد یا جدوجہد میں ان کی حمایت کی غرض سے جو بھی آٓزاد کشمیر سے ایل او سی پار کرے گا، وہ بھارتی بیانیے کے ہاتھوں میں کھیلے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیرِ اعظم

Read More