بلوچستان، ٹرانسپورٹ یونین نے قومی شاہراہ کو سندھ بلوچستان باڈر پر بند کردیا

ڈیرہ اللہ یار(ہم صفیر نیوز) بلوچستان کے ٹرانسپورٹ یونین کی جانب سے جیکب آباد سندھ پولیس کی زیادتیوں کے خلاف قومی شاہراہ کو سندھ بلوچستان باڈر پر احتجاجا بند کردیا گیا، جس سے قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگئی، دونوں اطراف سے سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئی، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، ٹرانسپورٹ

Read More

کراچی دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں سے ایک ہے،گورنر سندھ

کراچی(ہم صفیر نیوز)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ ملک دشمن عناصر نہیں چاہتے شہر کا امن قائم رہے۔تحریک انصاف کے کارکن آصف ہارون کی ٹارگٹ کلنگ میں بیرون ملک موجود عناصر کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔یہ بات انہوں نے دوروز قبل ٹارگٹ کلنگ کا

Read More

اسلام آباد جانے سے روکا گیا تو پورا ملک جام کردیں گے،مولانا فضل الرحمن

پشاور(ہم صفیر نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دھمکی دی ہے کہ اگر اسلام آباد جانے سے روکا گیا تو پورا ملک جام کرکے رکھ دیں گے،حکومت سے متاثرہ ہر طبقے کو آزادی مارچ میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں،حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہیں،دھاندلی زدہ حکومت کسی صورت

Read More

مولانا نے ہمیشہ مفادات کی سیاست کی، فردوس عاشق

لاہور (ہم صفیر نیوز)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمنٰ نے ہمیشہ مفادات کی سیاست کی ہے، قوم ان کی خواہشات کی بھینٹ نہیں چڑھے گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ قوم مفاد پرست اور

Read More

جیمز بانڈ کی فلم ”نو ٹائم ٹو ڈائی“ کا پرومو جاری کر دیا گیا

لاس اینجلس (ہم صفیر نیوز) جیمز بانڈ سیریز کی پچیسویں فلم نو ٹائم ٹو ڈائیکا پرومو جاری کر دیا گیا۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایکشن جاسوس سیریز کی پیچیسویں فلم ”نو ٹائم ٹو ڈائی“ جس کی ہدایات کیری فوکناگا دے رہے ہیں کا پرومو جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی ایک ریٹائرجاسوس کی

Read More

قندیل بلوچ قتل کیس‘ انٹر پول کی کارروائی، مفرور اشتہاری ملزم گرفتار

ملتان(ہم صفیر نیوز)ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، مفرور اور اشتہاری ملزم عارف کو انٹر پول کے زریعے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس زرائع کے مطابق مقتولہ کے بھائی ملزم عارف کو پولیس تھانہ مظفر آباد کے حوالے کر دیا گیا ہے۔عدالت نے سعودی عرب میں مقیم ملزم عارف کو اشتہاری

Read More

نیب کا ٹیکس امورسے متعلق لا تعلقی کا اعلان

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے سامنے نیب سے متعلق تاجروں کے تحفظات کو بلاجواز قرار دے دیا۔ ٹیکس لگانے اور ٹیکس میں اضافے میں نیب کا کوئی کردار نہیں ہے۔ کسی تاجر کو نیب

Read More

سکھر: زہریلے کھانے سے باپ اور 3 بیٹے جاں بحق

سکھر(ہم صفیر نیوز)سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں مضرِ صحت زہریلا کھانا کھانے سے متاثرہ باپ اور بیٹا کراچی لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے، مرنے والوں میں باپ اور 3 بیٹے شامل ہیں۔سکھر کی تحصیل پنو عاقل کے گاوں کے رہائشی

Read More

مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل نہیں ہو گا، مشعال ملک

کراچی(ہم صفیر نیوز) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کو چاہیے کہ وہ اقوام متحدہ کو نوٹس دے اب مسئلہ کشمیر مذاکرات سے حل نہیں ہو گا ہم 50 سال سے مذاکرات ہی کر رہے ہیں لیکن بھارت نے ہمیں مسلسل دھوکے میں ہی رکھا۔ ایک نجی ٹی

Read More

مقبوضہ کشمیر، 63 ویں روز بھی کرفیو، کشمیری زندہ درگور

سری نگر(ہم صفیر نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاون 63 ویں روز بھی جاری رہا، کاروبارِ زندگی اور مواصلاتی نظام معطل ہے، کشمیریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع، کھانے پینے کی اشیا کی شدید قلت، گھروں میں طویل قید اذیت ناک ہو گئی۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبری پابندیاں تیسرے ماہ میں داخل، لاکھوں افراد

Read More