وزیراعظم نے اسلام آباد میں احساس سیلانی لنگر اسکیم کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ صبر نہیں کرتے، 13 ماہ میں کہتے ہیں کہاں ہے نیا پاکستان۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں احساس سیلانی لنگر اسکیم کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام کے تحت نادار اور ضرورت مند افراد کو مفت کھانے کی سہولت مہیا کی جائے گی۔اس

Read More

کراچی، یونیورسٹی طالبہ مصباح کے قاتل گرفتار

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے چھاپہ مار کر 2ڈکیتوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار ڈکیت طالبہ مصباح کے قتل میں ملوث ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایسٹ پولیس نے سہراب گوٹھ میں الاآصف اسکوائر کے قریب خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا اور2 ڈکیتوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان 3اکتوبر کو موچی موڑ کے

Read More

معمر قذافی کے قتل کے وقت کیا الفاظ تھے؟ خفیہ میل سامنے آگئی

واشنگٹن (ہم صفیر نیوز)لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی کے قتل کے وقت کیا الفاظ تھے؟ خفیہ میل سامنے آگئی،جس وقت لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی کو قتل کیا گیا اس وقت ان کی زبان پر یہ الفاظ تھے: ”میں نے تمہارا کیا بگاڑا ہے؟“حال ہی میں سامنے ا?نے والی پرانی خفیہ ای میلز

Read More

ہندوستانی مسلمانوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جائیگا: مارکنڈے کاٹجو

کولکتہ(ہم صفیر نیوز)بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مارکنڈے کاٹجو نے خبردار کیا کہ ہندوستانی مسلمانوں کو جرمنی میں یہودیوں کی طرح چن چن کر نشانہ بنایا جائے گا، بی جے پی اپنی ناکامیوں اور خرابیوں سے پیدا ہونے والی معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے یہ حربے اختیار کرے گی، ملک کی معاشی

Read More

ہولناک زلزلے کے بعد میرپور کے اسکول دوبارہ کھل گئے

مظفر آباد(ہم صفیر نیوز)میرپور آزاد کشمیر میں 24 ستمبر کے المناک زلزلہ کے دو ہفتے کے قریب تعلیمی ادارے بند رہنے کے بعد دوبارہ کھل گئے۔میرپور آزاد کشمیر میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، میرپوریونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ہوم اکنامکس طالبات ٹینٹ میں اپنے امتحانی پیپر دے رہی ہیں۔ 24 ستمبر کے المناک زلزلہ

Read More

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کر لیا

منیلا(ہم صفیر نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر کا قرضہ منظور کر لیا۔اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کے لیے منظور کردہ 20 کروڑ ڈالر کا قرضہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے استعمال ہو گا۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 50 لاکھ خاندانوں کی

Read More