شام میں ترکی حد سے بڑھا تو معیشت تباہ کردیں گے‘ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ہم صفیر نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شام سے امریکی فوج نکالنے پر روس اور چین ناخوش ہوں گے کیونکہ یہ چاہتے ہیں کہ امریکا اس بوجھ تلے دبا رہے اور ڈالر خرچ کرتا رہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوے امریکی صدر نے

Read More

موبائل فون سے دوری پر72 لاکھ روپے انعام

واشنگٹن (ہم صفیر نیوز) امریکہ کی ایک خاتون سال بھر موبائل فون کا استعمال ترک کرنے کا چیلنج پورا کر کے 72 لاکھ روپے کی رقم جیتنے والی ہیں۔ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ دسمبر میں 2 ملٹی نیشنل کمپنیز کی جانب سے ایک چیلنج ’اسکرول ڈا ؤ ن فری ائیر‘ کے لیے ہزاروں امید

Read More

وفاقی حکومت کی سردمہری اور ان کا رویہ قابل افسوس ہے، سعید غنی

کراچی(ہم صفیر نیوز) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کراچی سرکولر ریلوے (کے سی آر) پر وفاقی حکومت کی سردمہری اور ان کا رویہ قابل افسوس ہے، وزیر اعظم کے حالیہ دورے کے دوران ان کی جانب سے سی پیک پر جو نکات رکھے گئے ہیں، ان میں کے سی آر

Read More

وزیراعظم کی گریٹ ہال بیجنگ آمد پر شاندار اور پر تپاک استقبال

بیجنگ(ہم صفیر نیوز) وزیراعظم کی گریٹ ہال بیجینگ آمد پر شاندار اور پر تپاک استقبال کیا گیا۔ بیجنگ کے گریٹ ہال پہنچنے پر وزیراعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ منگل کو چین کے دارلحکومت بیجنگ میں وزیراعظم عمران کی چائنا کے گریٹ ہا ل بیجنگ میں پرتپاک اور شاندا ر استقبا

Read More

خواہش ہے چینی صدر کی طرح میں بھی کرپٹ افراد کو جیل بھیج سکتا، وزیراعظم

بیجنگ(ہم صفیر نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپش ملک کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے۔ سابق حکومتوں نے کرپشن کی انتہا کی جس باعث پاکستان میں سرمایہ کاری نہ آسکی۔ چین نے 4 ہزار وزرا کو کرپشن کے الزام میں جیل بھیجاخواہش ہے میں 500 افراد کو جیل بھیج سکتا۔ کرپشن

Read More

آرمی چیف کا چینی پیپلز لبریشن آرمی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

بیجنگ (ہم صفیر نیوز) آرمی چیف نے چینی پیپلز لبریشن آرمی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کمانڈر پی ایل اے سے ملاقات کی، جنرل قمر جاوید باجوہ وائس چیئرمین سنٹرل ملٹری کمیشن سے بھی ملے، علاقائی سیکیورٹی اور مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر گفتگو کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ

Read More

پنجاب میں جرائم 25 فیصد بڑھ گئے، پولیس ناکام

لاہور(ہم صفیر نیوز)پنجاب میں ڈکیتی، اغوا برائے تاوان، راہزنی، قتل اور اقدام قتل کے واقعات میں پچیس فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ رواں سال کے پہلے آٹھ میں مختلف نوعیت کے تین لاکھ23 ہزار 68کیسز رجسٹرڈ ہوئے جن کی تعداد گزشتہ سال سے 64922 زیادہ ہیں۔پولیس ریکارڈ کے مطابق2018 کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران

Read More

ڈیم پر سیلفی کا شوق، دْلہن سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد ڈوب گئے

نئی دہلی (ہم صفیر نیوز)بھارتی ریاست تامل نڈو میں ڈیم کے پاس سیلفی لیتے ہوئے نوبیاہتا دْلہن سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سیرو تفریح کے لیے آنے والے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ایک ساتھ ہاتھ پکڑے پامبار ڈیم کے قریب

Read More

لیاقت قائم خانی کو ایک اور کیس میں گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) قومی احتساب بیورو(نیب) نے کراچی کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پارکس لیاقت قائم خانی کو ایک اور کیس میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کے خلاف نیب کے ہاتھ مزید اہم ثبوت لگ گئے اور انہیں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے

Read More

خیبرپختونخوا اور پنجاب کے عوام ڈینگی کے رحم و کرم پر

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عوام کا کوئی پرسانِ حال نہیں، خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد ساڑھے چار ہزار جب کہ پنجاب میں قریباً ساڑھے پانچ ہزار تک پہنچ گئی ہے۔پنجاب بھر میں دینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، رواں برس پنجاب میں ڈینگی کے پانچ ہزار

Read More