اوورسیز پاکستانیز بغیر کٹوتی کے اپنے پیسے پاکستان بھیج سکتے ہیں،مراد سعید

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیز بغیر کٹوتی کے اپنے پیسے پاکستان بھیج سکتے ہیں،نادرا کے ساتھ مل کر شہریوں کو سہولیات فراہم کررہے ہیں،ہیومن ریسورس مینجمنٹ سروس فراہم کر دی گئی ہے،اب کسی کی پرچی یا سفارش پر تبادلہ یا پوسٹنگ نہیں ہوگی۔ تقریب سے خطاب

Read More

وزیر اعظم کے پاس عوام کے مسائل کا حل انڈے کٹے اور مرغیوں میں ہے‘مریم اورنگزیب

لاہور(ہم صفیر نیوز) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ (ن) لیگ کی قیادت کو نالائق وزیراعظم نے بند کررکھا ہے،(ن) لیگ کی قیادت کو نالائق وزیراعظم نے بند کررکھا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ رانا ثنااللہ کو بھی نوازشریف کا وفادار ساتھی ہونے کی سزا

Read More

گٹکا بنانے اور فروخت کرنے والوں کیخلاف درخواست پر سماعت

کراچی (ہم صفیر نیوز)سندھ ہائی کورٹ میں گٹکا بنانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس میں سیکریٹری قانون اور دیگر شخصیات پیش ہوئیں۔دوران سماعت ڈاکٹر نے انکشاف کیا کہ صرف جناح اسپتال میں سالانہ منہ کے کینسر کے 10 ہزار مریض آ رہے ہیں۔سیکریٹری قانون نے عدالت

Read More

منشیات کی روک تھام کیلئے ایکسائز چوکیوں کو مزید فعال بنایا جائے، مکیش کمار چاولہ

کراچی (ہم صفیر نیوز) صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات اور پارلیمانی امور مکیش کمار چاولہ نے افسران پر زور دیا ہے کہ صوبے میں منشیات کی روک تھام کیلئے ایکسائز چوکیوں کو زید فعال بنایا جائے اور افسران اور عملے کے اراکین ایکسائز چوکیوں پر اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام

Read More

زبان بندی کے لیے ہمارے لوگوں کوہراساں کیاجارہاہے، سعید غنی

کراچی(ہم صفیر نیوز)وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ زبان بندی کے لیے ہمارے لوگوں کوہراساں کیاجارہاہے، الیکشن ٹربیونل کی جانب سے 14 اکتوبر کو اعجاز جاکھرانی کی پٹیشن پر دوبارہ ووٹوں کی گنتی کے فیصلے کے خوف نے حکومتی صفوں میں ہلچل مچادی ہے۔ نیب کوسرگرم کر کے ہمارے لوگوں

Read More

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپیہ 78 پیسے اضافہ

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) غریب عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا اور بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپیہ 78 پیسے اضافہ کردیا گیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی

Read More

پورا ملک غیر یقینی صورت حال سے دوچار ہے،راجہ پرویز اشرف

فیصل آباد (ہم صفیر نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی مرکزی رہنما وسابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پورا ملک غیر یقینی صورت حال سے دوچار ہے آزادی مارچ روکنے کیلئے حکومت کے پاس کوئی جواز نہیں ہے عوام دشمن پالیسیوں کے خلا ف احتجاج کرنا اپوزیشن کا جمہوری حق ہے لاک ڈاؤن اور توڑ

Read More

حج اخراجات میں کمی کیلئے تین سالہ منصوبہ بندی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) وزارت مذہبی امور نے حج اخراجات میں کمی کیلئے تین سالہ منصوبہ بندی کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت سعودی عرب میں رہائشوں سمیت دیگر انتظامات تین سالوں کیلئے حاصل کی جائیں گی کمیٹی نے حج 2019میں ناقص انتظامات اور حجاج کی شکایات کا جائزہ لینے کیلئے سب کمیٹی

Read More

نیٹ فلیکس کا لائیو سٹریمنگ 29 نومبر کو شروع کرنے کا اعلان

لاس اینجلس (ہم صفیر نیوز)انٹر نیٹ سٹریمنگ سروس نیٹ فلیکس بین الاقوامی سطح پر تیار کردہ رومانٹک فلم اٹلانٹک کی لائیو سٹریمنگ 29 نومبر کو شروع کرے گی اس سے قبل نیٹ فلیکس اس فلم کو نمائش کے لئے محدود امریکی سینیما تھیٹروں پر بھی ریلیز کرے گی۔خبررساں ادارے کے مطابق اٹلانٹک فرانسیسی نژاد سیاہ

Read More

خام تیل کے نرخ عنقریب 50 ڈالر فی بیرل کے قریب آجائیں گے،روس

ماسکو(ہم صفیر نیوز)روس نے کہا ہے کہ خام تیل کے نرخ عنقریب 50 ڈالر فی بیرل کے قریب آجائیں گے۔ یہ بات روس کے وزیر توانائی الیگزینڈر نووک نے گزشتہ روز ایک بیان میں کیا۔انھوں نے کہا کہ روس کی سماجی و اقتصادی ترقی بارے پیش گوئی کا انحصار خام تیل کے نرخوں پر ہے

Read More