حکومت ٹیکنالوجی کاروبار کے حوالے سے آئیڈیاز پر کام کرنے والوں کو سرمایہ دے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)وفاقی و زیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ حکومت ٹیکنالوجی کاروبار کے حوالے سے آئیڈیاز پر کام کرنے والوں کو سرمایہ دے گی۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد نے کہاکہ حکومت ٹیکنالوجی کاروبار کے حوالے سے آئیڈیاز پر کام کرنے والوں کو سرمایہ دے گی۔ انہوں نے کہاکہ ٹیکنالوجی کاروبار پر آئیڈیا وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کو رجسٹر کروائیں۔ فوادچوہدری نے کہاکہ ماہرین کے آئیڈیا سے متاثر ہونے کی صورت میں ستر سے سو فیصد سرمایہ دیں گے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.