دپیکا کیساتھ کام کرنے کی آفر ہوئی تھی لیکن منع کردیا،راج کمار راؤ

ممبئی (ہم صفیر نیوز)بالی ووڈ کے نئے اْبھرتے ہوئے اداکار راجکمار راؤ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اداکارہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ فلم ’چھپاک‘ میں کام کرنے کی آفر ہوئی تھی لیکن انہوں نے شدید مصروفیت کے باعث فلم میں کام کرنے سے منع کردیا۔بھارتی فلم ساز میگھنا گلزار کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’چھپاک‘ میں اداکارہ دپیکا پڈوکون مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی،اس فلم میں دپیکا کیساتھ اداکار راج کمار راؤ کو کام کرنے کی آفر ہوئی تھی لیکن انہوں نے شدید مصروفیت کے باعث معذرت کرلی تھی لیکن اس فلم میں ’وکرنت ماسی‘ راجکمار راؤ کا کردار کریں گے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.