وفاقی حکومت نے ایک ہزار سے زائد سی سی گاڑیوں پر ڈیوٹی عائد کر دی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وفاقی حکومت نے ایک ہزار سے زائد سی سی گاڑیوں پر ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔ منگل کو وزیر مملکت حماد اظہر نے بتایاکہ ایک ہزار ایک سی سی سے 2 ہزار سی سی تک گاڑیوں پر پانچ فیصد جبکہ 2 ہزار سی سی سے زائد کی گاڑی پر ڈیوٹی ساڑھے سات فیصد عائد کی گئی ہے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.