امریکا نے آسیہ بی بی کی رہائی سال2018 کی سب سے اچھی خبر قراردے دی

واشنگٹن(ہم صفیر نیوز) امریکی وزیرخارجہ ائیک پومپیو نے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی رہائی کو سال 2018 کی سب اچھی خبرقرار دیتے ہوئے کہاہے کہ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے گزشتہ روزاپنے ایک بیان میں کہاکہ 2018 میں دو اہم پیش رفت ہوئی کہ آسیہ بی بی کی رہائی اور ازبکستان میں مذہبی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ بازی میں کمی۔نہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے آسیہ بی بی کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سے بری کیا تاہم وہ تقریباً 10 برس جیل میں گزار چکی تھی۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.