کراچی: 24اگست کو مقامی تعطیل کا اعلان

کراچی (ہم صفیر نیوز)میئر کراچی وسیم اختر نے سید عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے 1289 ویں عرس مبارک کے موقع پر 24 اگست 2019 مقامی تعطیل کا اعلان کردیا۔جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.