humsafeernews

جیکب آباد کے چیئر مین کی خالی سیٹ پر وائس چئیر مین کو مقرر کر دیا گیا

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز)خبر کا اثر سندھ حکومت نے 21روز بعد بلدیہ جیکب آباد کے چیئر مین کی خالی سیٹ پر وائس چئیر مین کو مقرر کر دیا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں بلدیہ چیئر مین کی نشست پر تقرری نہ ہونے کی وجہ سے دفتری امور متاثر ہونے،بلدیہ ملازمین کو تنخواہ نہ جاری

Read More

جیکب آباد سے گڑہی خیرو جانے والا روڈ خستہ حالی کا شکار

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز)جیکب آباد سے گڑہی خیرو جانے والا روڈ خستہ حالی کا شکار حادثات اور رہزنی کی وارداتیں معمول بن گئیں،پولیس جرائم کی روک تھام میں ناکام شہری عدم تحفظ کا شکارعلاقے میں خوف،روڈ حادثے میں ایک ملازم فوت تفصیلات کے مطابق جیکب آباد سے گڑہی خیرو جانے والاروڈ تعمیر مکمل ہونے سے

Read More

روہڑی پولیس کی پان پراگ گٹکو ں کے خلاف کاروائی کا آغاز

روہڑی (ہم صفیر نیوز) روہڑی پولیس نے عدالتی احکامات کے بعد مضر صحت اشیاء پان پراگ گٹکو ں کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا اویس بھٹو پان پراگ،رجنی سمیت گرفتار عدالتی احکامات کے بعد پہلا مقدمہ درج،مزید موثر کاروائی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق روہڑی پولیس کے مطابق دوران تلاشی ایک نوجوان اویس ولد غلام

Read More

ڈی سی سکھر کی چہلم امام حسین کے موقعے پر سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

سکھر(ہم صفیر نیوز)ڈپٹی کمشنر سکھر غلام مرتضیٰ شیخ نے چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقعے پر ضلعے بھر میں سکیورٹی کے انتظامات سخت کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علماء کرام اپنے صفوں میں امن، اتحاد اور بھائی چارے کی فضا کو فروغ دیتے ہوئے مذہمی ہم آہنگی کو برقرار رکھیں تا

Read More

تاجروں کی ملک رضوان سے ملاقات، کسٹم افسران کے غیر قانونی اقدامات سے آگاہ کیا

سکھر(ہم صفیر نیوز)سکھر کے تاجر کسٹم افسران کے ہاتھوں نالاں ہیں۔ تاجروں کے وفد نے سکھر ایوانِ صنعت و تجارت کے صدرمحمدرضوان الحق ملک سے ایوان میں ملاقات کے دوران کسٹم افسران کے غیر قانونی اور تاجر دشمن اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے ایوان کو ان معاملات کا فی الفور نوٹس لینے اور صوبائی و

Read More

جامشورو: پولیس کا سرکاری گاڑیوں اور اسلحہ جات کی میٹنینس کے دن کا انعقاد

کوٹری(ہم صفیر نیوز )جامشورو پولیس کا سرکاری گاڑیوں اور اسلحہ جات کی میٹنینس کا دن منایا گیا-ایس ایس پی جامشورو کا تھانہ جات اور مختلف سینٹروں کا دورہ-سرکاری گاڑیوں اور اسلحہ جات کا معائینہ-جامشورو پولیس کی گاڑیوں کی مینٹنینس اور صفائی کا خاص خیال رکھا جائے-امجد شیخ-تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف سندھ ڈاکٹر سید

Read More

پاکستان ریلوے نے موسمِ سرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان کردیا

لاہور (ہم صفیر نیوز) پاکستان ریلوے نے موسمِ سرما کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان کردیاہے جو 15 اکتوبر 2019 سے نافذالعمل ہوگا۔ نئے ٹائم ٹیبل میں اپ اینڈ ڈاؤن کی 12 ٹرینوں کو نئے سٹاپ دیئے گئے ہیں۔ جن ٹرینوں اوراسٹیشنوں پر نئے سٹاپ دیئے گئے ہیں۔ ان کے نام اس طرح سے ہیں،

Read More

ایم ایل ون کا خواب دیکھا تھا، اللہ تعالیٰ نے اس کو حقیقت کا رنگ دے دیا ہے،شیخ رشید

لاہور (ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 14سال پہلے میں نے جو ایم ایل ون کا خواب دیکھا تھا اللہ تعالیٰ نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں اس کو حقیقت کا رنگ دے دیا ہے۔ اگلے سال کراچی سے لے کر پشاور تک 1800سو کلومیٹر

Read More

امریکا میں برفباری کا طوفان، کئی پروازیں معطل

واشنگٹن(ہم صفیر نیوز) امریکی ریاست کولوراڈو کے مختلف شہروں میں سرد موسم شدت اختیار کر گیا ہے۔کولوراڈو میں برف باری کے طوفان سے نظامِ زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے، برفباری کے طوفان سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی جبکہ کئی پروازیں بھی معطل کردی گئیں۔حکام نے لوگوں سے بلاضرورت سفر اور گھروں

Read More

ترکی کی فوجی کارروائی سے داعش دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے، ولادیمیرپیوٹن

ماسکو(ہم صفیر نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبر دار کیا ہے شمال مشرقی شام میں حراست میں لئے گئے’داعش‘کے عسکریت پسند وہاں پر ترک فوجی کارروائی کے نتیجے میں فرار ہوسکتے ہیں اس طرح داعش شام میں دوبارہ سر اٹھا سکتی ہے۔روسی میڈیا کے مطابق صدر پیوٹن نے یہ بات ترکمانستان کے دورے کے

Read More