بزنس

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کم ہو کر 154.70روپے تک کم ہوگئی ہے، جو گذشتہ 5ماہ کے دوران ڈالر کی سب سے کم قیمت ہے۔ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 154.70روپے تک کم ہوگئی جبکہ 26جون 2019ء کو ڈالر کی قیمت 164روپے رہی تھی۔اس طرح پانچ ماہ میں ڈالر کی قیمت میں

Read More

پٹرول ، ہائی سپیڈ ڈیزل اور فرنس آئل کی فروخت اضافہ

نومبر 2019ء کے دوران پٹرول کی فروخت میں 7 فیصد جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں 4 فیصد اور فرنس آئل کی فروخت میں 8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں تقریباً 18ماہ کے بعد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ٹاپ لائن سیکورٹیز کے تجزیہ کار فواد بشیر نے اپنی تجزیاتی رپورٹ

Read More

ایف بی آر کا تاجروں سے رابطے کیلئے کمیٹیوں کے قیام کا اعلان

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ تاجروں کا اندراج محکمہ ٹیکس میں کروانے اور ان کے مسائل دور کرنے کے لیے ملک بھر میں کمیٹیوں کے قیام کا نوٹیفکیشن آئندہ ہفتے جاری کردیا جائیگا۔ان کا کہنا تھا کہ تاجروں اور ایف بی

Read More

نیپرا نے بجلی 26 پیسے فی یونٹ مہنگا کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام اّباد(ہم صفیر نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی 26 پیسے مزید مہنگی کر دی۔نیپرا نے بجلی 26 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق عوام پر 14 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا نے یہ فیصلہ جولائی ستمبر 2019-20 کی پہلی سہ

Read More

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی (ہم صفیر نیوز)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کوبھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا اورکے ایس ای 100انڈیکس40600پوائنٹس سے بڑھ کر 40700پوائنٹس پر بند ہوا،تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 40ارب روپے کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ سے سرمائے کا مجموعی حجم78کھرب روپے کے قریب پہنچ گیا جبکہ48.42فیصد حصص کی

Read More

ہنڈائی نشاط موٹرز پاکستان میں 230ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) نشاط گروپ اور جنوبی کوریا کی گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی ہنڈائی نشاط موٹرز پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والے اپنے پلانٹ کی توسیع پر مزید [expander_maker id=”1″ more=”آگے پڑھیے” less=”آگے پڑھیے”] 230ملین ڈالر سرمایہ کاری کرے گی جس سے 2023ء تک ہنڈائی نشاط موٹرز کی پیداوار 30ہزار یونٹس سالانہ

Read More

ہاتھ سے بنے ایرانی برانڈ قالینوں کی عالمی طلب میں کئی گنا اضافہ

تہران(ہم صفیر نیوز)ہاتھ سے بنے ایرانی برانڈ قالینوں کی عالمی طلب میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ایران نیشنل کارپٹ سینٹر کی سربراہ فرشتہ دستپاک نے ہاتھ سے بنے ایرانی برانڈ قالینوں کی نمائش کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اعداد و شمار سے ایرانی قالینوں کی عالمی طلب میں اضافے کی

Read More

خام تیل کی درآمدات میں 5.6 فیصد اضافہ

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)خام تیل کی درآمدات میں اکتوبر کے دوران 5.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان بیوروبرائے شماریات (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر 2019 میں 56.6 ارب روپے مالیت کا خام تیل درآمد کیا گیا، یہ شرح گزشتہ سال اکتوبرکے مقابلے میں 5.56 فیصد زیادہ ہے۔گزشتہ سال اکتوبر میں خام تیل کی

Read More

کاروں کی پیداوار و فروخت میں چارماہ کے دوران 44 فیصد کمی

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)ملک میں کاروں کی پیداوار اور فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ کے دوران تقریبا 44 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے اکتوبرتک ملک میں 40 ہزار586 کاروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی، گزشتہ مالی سال کے ابتدائی چارماہ میں ملک میں

Read More

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 2 ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری متوقع

کراچی(ہم صفیر نیوز) چین کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ کے معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2 ارب ڈالر چینی سرمایہ کاری متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں چینی بروکریج فرمز نے سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں بڑی سرمایہ کاری متوقع ہے۔چینی اسٹاک مارکیٹ

Read More