سیاست

سیاست

ایک بارپھرعمران خان نے آمریت کی پر چار کی،مولابخش چانڈیو

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ایک بارپھر وزیر اعظم عمران خان نے آمریت کی پر چار کی،خان صاحب جمہوریت کی برائی اور آمریت کے گن گاتے نہیں تھکتے،قوم نے جتنا گھبرانا تھا گھبرا چکی، اب گھبرانے کی باری خان صاحب کی۔ ایک بیان

Read More

وفاقی حکومت کو مزید وقت دینے کا ٹائم گزر چکا،سردار اختر مینگل

کوئٹہ(ہم صفیر نیوز ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو مزید وقت دینے کا ٹائم گزر چکا ہے۔ حکومت پہلے ترمیم پر حمایت لینے کے لیے ہمیں قائل کرے، پارٹی فیصلہ کرے تو نشستوں سے استعفی بھی دے سکتے ہیں۔جلد سینٹرل پارٹی میٹنگ میں حتمی

Read More

قائم علی شاہ نے پانچ لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرادیئے

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ میں سندھ روشن پروگرام میں مبینہ کرپشن کیس میں سید قائم علی شاہ نے پانچ لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرادیئے۔ہفتہ کو سابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ ضمانتی مچلکے جمع کرانے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے،قائم علی شاہ نے پانچ لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع

Read More

کچھ مایوس لوگوں نے اسلام آباد ایک گھبرائے ہوئے شخص سے ملاقات کی،مراد علی شاہ

کراچی (ہم صفیر نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کچھ مایوس لوگوں نے اسلام آباد میں ایک گھبرائے ہوئے شخص سے ملاقات کی اور اس گھبرائے ہوئے شخص نے اْن سے کہا کہ گھبرانا نہیں، یہ جو مایوس لوگ اسلام آباد ملنے گئے تھے ان کو ہمیشہ مایوسی ہوگی کیونکہ

Read More

وزیر اعظم سے ملاقات مثبت رہی ہے،:حلیم عادل شیخ

کراچی (ہم صفیر نیوز ) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات مثبت رہی ہے، سندھ میں ہماری اتحادی جماعتوں کے اراکین و رہنماؤں نے وزیر اعظم سے ملاقات کر کے سندھ میں پیپلزپارٹی کی جانب

Read More

سندھ میں آٹے کا بڑا بحران آنے والا ہے، علی زیدی کی پیش گوئی

کراچی(ہم صفیر نیوز ) وفاقی وزیر بحری امورعلی زیدی نے کہا ہے کہ سندھ میں آٹے کا بڑا بحران آنے والا ہے، سندھ حکومت کی غلط پالیسیوں اور کرپٹ پریکٹس سے فلورملز بے لگام ہیں۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہی۔ وفاقی وزیر نے صوبے کے عوام

Read More

وزیراعظم نے سندھ میں پیپلز پارٹی سے کسی بھی ڈیل کو مسترد کردیا

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پیپلز پارٹی سے کسی بھی ڈیل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیل کے معاملے میں کوئی مصلحت آڑے آئیگی نہ نظریہ ضرورت، احتساب ہو کر رہے گا،سندھ کے عوام کی ترقی و خوشحالی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، حکومت کا بنیادی

Read More

وفاقی حکومت مضحکہ خیز فیصلے کر رہی ہے، اعجاز جکھرانی

کراچی (ہم صفیر نیوز) مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ و جیل خانہ جات میر اعجاز جکھرانی نے کہا ہے کے وفاقی حکومت اپنی نااہلی کی وجہ کے مضحکہ خیز فیصلے کر رہی ہے، حد تو یہ ہے کہ وفاق کی جانب سے اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کو منتقل ہونے والے اثاثہ جات کے پیسے

Read More

طلبا ء تنظیمیں وقت کی اہم ضرورت ہے:سعید غنی

کراچی (ہم صفیر نیوز)صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم، چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ کو لے کر متوازی نظام یا حکومت چلانا چاہتے ہیں جو کہ ہم نہیں ہونے دینگے وزیر اعظم کو اگر کچھ خدشات ہیں تو اس کے لیے بات چیت کی جائے لیکن

Read More

کرسمس پر بلدیاتی و سیکیورٹی کے خصوصی اقدامات کئے جائیں گے: ناصر شاہ

کراچی (ہم صفیر نیوز)صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو بھرپور طریقے سے تہوار منانے کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں بلدیاتی و سیکیورٹی امور کے حوالوں سے خصوصی و غیر معمولی اقدامات کیئے جائیں گے۔ ان خیالات کا

Read More