شوبز

ہتک عزت کیس: میشا شفیع پہلی مرتبہ عدالت میں پیش

لاہور(ہم صفیر نیوز )لاہور کی مقامی عدالت میں اداکار علی ظفر کی جانب سے دائر کیے گئے ہتک عزت کے کیس میں گلوکارہ میشا شفیع پہلی مرتبہ عدالت میں پیش ہوگئی، تاہم وہ اپنا بیان ریکارڈ نہ کرواسکیں۔صوبائی دارالحکومت کی سیشن عدالت میں جج امجد علی شاہ نے مذکورہ کیس کی سماعت کی۔اس موقع پر

Read More

فیصل قریشی نے گیم شو کی میزبانی شروع کر دی

لاہور (ہم صفیر نیوز)اداکار فیصل قریشی نے بھی نجی ٹی وی چینل سے پیش کئے جانے والے گیم شو کی میزبانی شروع کر دی۔ [expander_maker id=”1″ more=”آگے پڑھیے” less=”آگے پڑھیے”] اداکار و میزبان فیصل قریشی نے نجی ٹی وی چینل سے گیم شو کی میزبانی کا معاہدہ کر دیا ہے اور یہ شو نجی ٹی

Read More

والدین کی خواہش تھی میں اداکارہ بنوں، مومل شیخ

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)اداکارہ مومل شیخ نے کہا کہ ان کے والدین ہمیشہ سے چاہتے تھے کہ وہ اداکارہ بنیں۔ [expander_maker id=”1″ more=”آگے پڑھیے” less=”آگے پڑھیے”] ایک انٹرویو کے دروان انہوں نے بتایا کہ انہیں فخر محسوس ہوتا ہے کہ انہیں ان کے والد اداکار جاوید شیخ کے نام سے جانا جاتا ہے اور ان

Read More

فلم اوتار۔2 کی عکس بندی شروع کر نے کا اعلان

لاس اینجلس(ہم صفیر نیوز)ہالی وڈ فلم اوتار۔2کی عکس بندی شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ [expander_maker id=”1″ more=”آگے پڑھیے” less=”آگے پڑھیے”] ہد ایت کار جیمز کیمرون نے فلم اواتار کے سلسلے کی فلم اوتار2 کی عکس بندی شروع کر نے کا اعلان کردیا۔اس سلسلے میں انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ذاتی اکاؤنٹ میں ایک

Read More

ایسی عمر میں دلہن بنی جب معلوم نہیں تھا شادی کیا ہوتی ہے سکارلٹ جانسن

لاس اینجلس (ہم صفیر نیوز)ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارہ 35 سالہ سکارلٹ جانسن نے اعتراف کیا کہ انہوں نے پہلی شادی ایسی عمر میں کی جب انہیں اس بات کا ٹھیک طرح سے احساس بھی نہیں تھا کہ شادی کیا ہوتی ہے۔ [expander_maker id=”1″ more=”آگے پڑھیے” less=”آگے پڑھیے”] میڈیا رپورٹ کے مطابق سکارلٹ جانسن نے

Read More

عالمی باکس آفس پر”فروزن ٹو“کا راج برقرار

لاس اینجلس (ہم صفیر نیوز) ریلیز کے دوسرے ہفتے بھی عالمی باکس آفس پر“فروزن ٹو”کا راج برقرار ہے۔ڈزنی کی اینی میٹڈ فلم“فروزن ٹو”کا ریلیز کے دوسرے ہفتے بھی باکس آفس پرسحرطاری ہے۔ ایڈونچر فلم نے 73 کروڑ9 لاکھ ڈالرز کما کرنمبرون کی پوزیشن برقراررکھی۔فلم کے سیکوئل میں“ایل سا”“اینا”“کرسٹوف”اور”اْولف”اپنی سلطنت کے قدیم رازوں کو جاننے کیلئے

Read More

احسن خان اور ان کی اہلیہ غریب بچوں کے حقوق کیلئے سر گرم ہو گئے

لاہور (ہم صفیر نیوز)نامور اداکار احسن خان اور ان کی اہلیہ فاطمہ خان غریب بچوں کے حقوق کے لئے سر گرم ہو گئے۔ احسن خان نے بتایا کہ اہلیہ کے ساتھ مل کر غریب بچوں کے حقوق کے لئے کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لئے ہمیں برٹش قونصلیٹ کا تعاون بھی

Read More

اداکارہ مہوش حیات کی بھائی اور والدہ کے ہمراہ عمرہ کی ادا ئیگی

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے عمرہ ادا کیا۔ گزشتہ روز اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹس پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ خانہ کعبہ کے سامنے بھائی دانش حیات اور والدہ رخسار حیات کے ساتھ کھڑی تھیں۔سماجی رابطوں کے ویب سائٹ پر اپنے بھائی کو خراج تحسین پیش کرتے

Read More

گلوکاروں و موسیقاروں کے لیے ریکارڈ لیبل کی اہمیت چھت جیسی ہے، حدیقہ کیانی

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی نے کہا کہ گلوکاروں اور موسیقاروں کے لیے ریکارڈ لیبل کی اہمیت چھت جیسی ہے جس کا سب سے بڑا فائدہ اس سے ملنے والی معاشی سپورٹ ہے۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔انھوں نے کہا کہ پاکستان میں نوجوان گلوکاروں کو سامنے آنے کے

Read More

مسلمان گھرانے میں جنم لینے والے پاپ گلوکار کے انکشافات

شارجہ (ہم صفیر نیوز) معروف پاپ گلوکار ایکن نے بھی لوگوں کو اپنی زندگی کے تجربات بتا کر ان میں کچھ کرنے کی طلب بڑھا دی ہے۔معروف پاپ اسٹار اور ریپر ایکن نے اپنے مداحوں سے زندگی کے تجربات شیئر کرتے ہوئے اہم انکشاف کیاجس کے بارے جان کر لوگ حیران رہ گئے۔پاپ اسٹار ایکن

Read More