صحت

کراچی میں ڈینگی وائرس سے دو ماہ کا معصوم بچہ جاں بحق ہو گیا

کراچی (ہم صفیر نیوز)کراچی میں ڈینگی وائرس سے دو ماہ کا معصوم بچہ جاں بحق ہو گیا۔ [expander_maker id=”1″ more=”آگے پڑھیے” less=”آگے پڑھیے”] شہرمیں رواں سال ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 44 ہو گئی۔ڈینگی کنٹرول پروگرام سندھ کے مطابق ڈینگی سے جاں بحق ہونے والا دو ماہ کا عبداللہ ملیر کالا بورڈ

Read More

سجاول میں ڈینگی کا ایک اور کیس سامنے آگیا

سجاول(ہم صفیر نیوز) سجاول میں ڈینگی کا ایک اور کیس سامنے آگیاہے، رپورٹ کے مطابق سجاول کے رہائشی نوجوان زبیراحمد کو کراچی ہولی فیملی میں ٹیسٹ کرانے پر ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے جس کا علاج جاری ہے، جبکہ ڈیڑہ ماہ قبل سجاول میں سوئی گیس انجنئربابو عبدالغفور کا ڈینگی کی وجہ سے انتقال ہوچکاہے،اسے

Read More

کراچی، ڈینگی وائرس سے متاثر مزید2 افراد دم توڑ گئے تعداد 42 ہوگئی

کراچی (ہم صفیر نیوز)کراچی میں ڈینگی وائرس سے متاثر مزید2 افراد دم توڑ گئے جس کے بعد ڈینگی کے باعث اموات کی تعداد 42 ہو گئی ہے‘ جاں بحق ہونے والوں میں نارتھ ناظم آباد کی رہایشی خاتون اور گلشن ملیر رفاہ عام کا رہایشی 3 ماہ کا بچہ شامل ہیں۔ ڈینگی کے دونوں مریض

Read More

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن یکم دسمبر کو منایا جائے گا

جہانیاں (ہم صفیر نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن یکم دسمبر کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد ایڈز جیسی مہلک مرض سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر کے بارے میں شعور و آگاہی پید اکرنا اور لوگوں کو معلومات فراہم کرنا ہے۔ اس دن کی مناسبت

Read More

کراچی میں ڈینگی سے مزید دو خواتین انتقال کر گئیں

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی میں ڈینگی سے مزید دو خواتین انتقال کر گئیں مجموعی اموات کی تعداد 39 ہو گئی ہے۔ ترجمان انسداد ڈینگی پروگرام کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 187 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئیجن میں سے 2 خواتین انتقال کر گئیں، ایک خاتون کا تعلق سرجانی ٹاون اور دوسری کا

Read More

شہرقائد میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 14ہزار سے تجاوز کرگئی

کراچی(ہم صفیر نیوز )کراچی میں ڈینگی سے مزید دو خواتین انتقال کر گئیں مجموعی اموات کی تعداد 39 ہو گئی ہے۔ ترجمان انسداد ڈینگی پروگرام کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 187 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہوئیجن میں سے 2 خواتین انتقال کر گئیں، ایک خاتون کا تعلق سرجانی ٹاون اور دوسری

Read More

ڈاکٹر ظفر مرزا کی بل گیٹس سے ملاقات

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بل گیٹس سے منگل کو ملاقات کی۔ وزیراعظم کے معاون برائے صحت نے بل گیٹس ملینڈا فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس کو پولیو کے خاتمہ اور ٹیکہ جات پروگرام کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بل گیٹس فاؤنڈیشن کی

Read More

وادی نیلم کے سرکاری ہسپتال ادویات سے خالی

وادی نیلم کے سرکاری ہسپتال ادویات سے خالی، ڈاکٹرز و عملہ غائب مریضوں کو مشکلات کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق وادی نیلم کے سرکاری ہسپتالوں میں پچھلے چھ ماہ سے ادویات ختم ہیں۔ حکومت کی غفلت اور محکمہ صحت عامہ کی لاپرواہی کی وجہ سے طبی مراکز میں ادویات سٹاک نہیں کی جا سکی ہیں۔

Read More

میر پورخاص:ذیابطیس کے حوالے سے روٹری کلب میں سیمینار منعقد

میر پورخاص(رپورٹ: شہزادخان صابری) دنیا بھر میں ذیابطیس تیزی سے پھیلنے کی بڑی وجہ طرززندگی میں تبدیلی ہے،اھتیاطی تدابیر سے مرض پر قابو پایا جاسکتا ہے اس امر کا اظہار ذیابطیس کے عالمی دن کے موقع پر محمد میڈیکل کالج کے مسزرضیہ آڈیٹوریم میں روٹری کلب ڈاکٹر سید علی محمد ٹاؤن کے زیر اہتمام منعقدہ

Read More

ڈاکٹر رانا صفدر دوبارہ پولیو کوآرڈینیٹر تعینات

اسلام آباد(ہمصفیرنیوز )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے لیے ڈاکٹر رانا صفدر کو دوبارہ پولیو کوآرڈینیٹر تعینات کردیا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ’میں نے ڈاکٹر رانا صفدر کو دوبارہ تعینات کردیا

Read More