متفرق

دنیا کا سب سے بڑا ” ڈی مائننگ” آپریشن

وزیرستان کو دہشت گردوں کی بچھائی گئی بارودی سرنگوں اور آئی ای ڈیز وغیرہ سے صاف کرنے کے لیے اس وقت پاک فوج دنیا کا سب سے بڑا “ڈی مائننگ” آپریشن کر رہی ہے۔ دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کے کامیاب آپریشن کے بعد کچھ دہشت گرد مارے گئے، کچھ پکڑے اور کچھ افغانستان

Read More

غیر ملکی سرمایہ کاری نے ڈالر کا غرور توڑ ڈالا

اسلام آ آباد (ہم صفیر نیوز ) غیر ملکی سرمایہ کاری نے ڈالر کا غرور توڑ دیاہے، روپے کی قیمت دن بدن مستحکم ہونے لگی ہے، فارن ایکسچینج کی مد میں مختصر عرصہ میں 2 ارب ڈالر حکومتی خزانہ میں دیدیئے گئے، سعودی عرب، دوبئی اور ابوظہبی نے ڈیفر پے منٹ پر تیل کی صور

Read More

سندھ میں ٹڈی دل سے 10 لاکھ ایکڑ سے زائد زمین متاثر ہوئی: اسماعیل راہو

حیدرآباد(ہم صفیر نیوز)وزیر زراعت سندھ محمد اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ سندھ میں ٹڈی دل سے 10 لاکھ ایکڑ سے زائد زمین متاثر ہوئی ہے،ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے حکومت سندھ نے 35کروڑ روپے جاری کر دیئے ہیں امید ہے کہ آئندہ 10 سے 15روز میں سندھ سے ٹڈی دل کا مکمل خاتمہ ہو

Read More

پیپلز پارٹی قیادت نے ہمیشہ آمرانہ اقدام کا مقابلہ کیا،جام اکرام اللہ دھاریجو

کراچی (ہم صفیر نیوز )سندھ کے وزیر برائے صنعت و تجارت اور محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی قیادت نے ہمیشہ آمرانہ اقدام کا مقابلہ کیا اور اب بھی کر رہی ہے ملک اور قوم کی خاطر پیپلز پارٹی کی قربانیوں کی ایک شاندار تاریخ ہے اور آج

Read More

سندھ کی فلو ملز کو گندم کا کوٹہ دینے پر پابندی عائد

کراچی (ہم صفیر نیوز) سندھ کابینہ نے ڈیفالٹر،غیر فعال اور پلی بارگین کرنے والی فلور ملز کو گندم کا کوٹہ دینے پر پابندی عائد کر دی ہے فلور ملز کو کوٹہ دینے کے لیے شرائط عائد کردیں گئی ہیں جو مل سندھ حکومت سے کوٹہ لیتے ہیں اور مل نہیں چلاتے ا ن پر جرمانہ

Read More

قومی تحفظ سیلاب منصوبہ روک دیا گیا

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز ) ملک میں سیلاب کی تباہ کارویوں سے بچاؤ کیلئے چاروں صوبوں کی مشاورت سے تیار کیا جانے والا قومی تحفظ سیلاب منصوبہ فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے روک دیا گیا ہے،10سالہ منصوبے کیلئے وفاقی سیلاب کمیشن کی جانب سے مجموعی طور پر 332ارب روپے کا پی سی ون

Read More

سکھر میں 200 بستروں پر مشتمل اسپتال کے قیام کی منظوری

حکومت سندھ نے سکھر میں 200 بستروں پر مشتمل بچوں کے اسپتال کے قیام کی تجویز کو منظوری دے دی۔ اس سہولت کو کورین حکومت کے تعاون سے .2 57.274 ملین کی لاگت سے تعمیر کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق : اس کے علاوہ ، صوبائی حکومت نے چانڈکا میڈیکل کالج (سی ایم سی)

Read More

انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی ہے، مراد شاہ

میر پورخاص(رپورٹ: شہزادخان صابری)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ تیزگام ٹرین بہت ہی افسوس ناک اور نہ بھولنے والا واقعہ ہے یہاں میں شہداء کے ہر خاندان سے دکھ باٹنے آیا ہوں ان خیالات کا اظہار انہوں نے تبلیغی مرکز میرپورخاص میں سانحہ تیز گام ٹرین کے شہداء کے لواحقین

Read More

سکھر: سود کا قرضہ اتارنے کے لیئے ماں نے 11 سال کی بچی کو بیچ دیا

سکھر (ہم صفیر نیوز )سکھر میں ماں نے سود کا قرضہ اتارنے کے لیئے 11 سال کی بچی کو 2 لاکھ 60 ہزار میں بیچ دیا، 11 سال کی بچی کی 32 سالہ حبدار نامی شخص سے شادی کرائی گئی تفصیلات کے مطابق : سکھر پولیس کی کاروائی کم سن بچی کو زبردستی شادی سے

Read More

میر پور خاص:گورئمنٹ ہائی اسکولز انتہا ئی خستہ حا لی کا شکار

میر پور خاص(بیورو چیف شہزادخان صابری) گورئمنٹ ہائی اسکولز انتہا ئی خستہ حا لی کا شکار، متعلقہ سر کاری اسکولز میں سینکڑوں بچے زیر تعلیم ہیں ، میرپورخاص کے ہائی اسکولوں میں سب سے زیادہ خستہ حالت شاہ ولی اللہ ہائی اسکول ، اور کمپرھہینسیو ہائی سیکنڈری اسکول کی ہے، کہ جن میں اسٹوڈینٹس کی

Read More