کھیل

قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کے لئے پر امید ہیں، اکمل برادران

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) پاکستان کرکٹ کے نامور کھلاڑی اور بھائیوں کی جوڑی کامران اکمل اور عمر اکمل نے کہا ہے کہ وہ قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کے لئے پر امید ہیں، ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارمنس اچھی بنا رہے ہیں اور پرفارمنس کی بنا پر ہی قومی ٹیم میں دوبارہ آئیں گے، پہلے

Read More

جاوید میانداد اور بندولا ورناپورا راولپنڈی ٹیسٹ کے مہمان خصوصی ہوں گے

لاہور (ہم صفیر نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے سابق کپتان بندولا ورنا پورا اور قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کو بطور مہمان خصوصی راولپنڈی ٹیسٹ میں شرکت کی دعوت دی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ دونوں سابق کپتانوں کی کرکٹ کے لیے خدمات کو پیش نظر رکھتے ہوئے

Read More

فواد عالم کی 10سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی

لاہور(ہم صفیر نیوز )سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا، فواد عالم کی 10سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ قذافی سٹیڈیم،لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصبا ح الحق نے 16 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کیا، اظہر علی کو

Read More

محسن خان کا وزیراعظم سے کرکٹ میں احتساب کا مطالبہ

کراچی (ہم صفیر نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ و سابق چیف سلیکٹر محسن حسن خان نے کہا ہے کہ پی سی بی کے سرپرست اعلی کی حیثیت سیوزیراعظم عمران خان کرکٹ میں احتساب کریں۔کراچی پریس کلب کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹ کمیٹی کے سابق چیئرمین محسن حسن

Read More

ٹیم میں تبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں: مصباح الحق

لاہور (ہم صفیر نیوز)آسٹریلیا سیریز میں پاکستانی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے [expander_maker id=”1″ more=”آگے پڑھیے” less=”آگے پڑھیے”] باوجود چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز موجودہ ٹیم کو ایک اور موقع دینے کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ آسٹریلیا کا دورہ ہمیشہ

Read More

ڈین جونز کو پاکستان میں سکیورٹی انتظامات بوجھ لگنے لگے

لاہور(ہم صفیر نیوز)ڈین جونز کو پاکستان میں سکیورٹی انتظامات بوجھ نظر آنے لگے، سابق آسٹریلوی کرکٹر کا کہنا ہے [expander_maker id=”1″ more=”آگے پڑھیے” less=”آگے پڑھیے”] کہ بم پروف بسیں اور آرمی کا حفاظتی حصار چکرا کر رکھ دیتا ہے۔ایک آسٹریلوی اخبار کیلئے کالم میں ڈین جونز نے پی ایس ایل میچز کے دوران پاکستان میں

Read More

پی ایس ایل5 کیلئے ری ٹینشن ونڈو بند، پلیئرزکی فہرست جاری

لاہور(ہم صفیر نیوز)پی ایس ایل 2020 کیلئے ری ٹینشن ونڈو بند ہوگئی جس کے بعد کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ گزشتہ 4سیزن میں ہر دفعہ آخری نمبر پر آنے والی لاہور قلندرز نے فخر زمان، محمد حفیظ، ڈیوڈ ویئیسے اور شاہین شاہ آفریدی کو ری ٹین کرلیا، سہیل اختر، حارث رف اور سلمان

Read More

پی سی بی کی جانب سے عمر گل کو مینٹور بننے کی پیشکش کا انکشاف

کراچی(ہم صفیر نیوز)ٹیسٹ کرکٹراحمد شہزاد کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ بہتر سے بہترین پرفارمنس پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔میچز چاہے کلب کے ہوں یا ڈومیسٹک، میں ہمیشہ دل سے کھیلتا ہوں، نیشنل سٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں انھوں نے کہا کہ سلیکٹرز پر ہے کہ وہ منتخب کرتے ہیں یا نہیں، میری توجہ

Read More

یاسر شاہ کی ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں دلیرانہ بیٹنگ

ایڈیلیڈ(ہم صفیر نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر یاسر شاہ نے آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں دلیرانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیریئر کی پہلی سنچری سکور کی، 89 پر 6 وکٹیں گر جانے کے بعد یاسر شاہ نے بابر اعظم کا بھرپور ساتھ دیا اور ساتویں وکٹ میں 105 رنز

Read More

بابر اعظم 3 رنز کے فرق سے مسلسل دوسری سنچری بنانے میں ناکام ہوگئے

ایڈیلیڈ(ہم صفیر نیوز) پاکستانی مایہ ناز بلے باز بابر اعظم 3 رنز کے فرق سے مسلسل دوسری سنچری بنانے میں ناکام ہوگئے۔ بابر اعظم ا?سٹریلیا کیخلاف ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے اور صرف 3 رنز کے فرق سے مسلسل دوسری سنچری بنانے میں ناکام رہے۔ ٹیسٹ کے تیسرے روز بابر اعظم نے

Read More