تازہ ترین خبر
- اہم خبریںکتاب سے دوری حقیقت میں علم سے دوری ہے، عامرخان
- اہم خبریںایک اور دعا بھیڑوں کے بھیت چڑھ گئی
- اہم خبریںبلدیہ غربی اور وسطی میں بلدیاتی وسائل کے حوالہ سیہر ممکن تعاون کیا جائیگا: ناصرشاہ
- متفرقسندھ میں ٹڈی دل سے 10 لاکھ ایکڑ سے زائد زمین متاثر ہوئی: اسماعیل راہو
- اہم خبریںکراچی،ایس آئی یو ٹی کے اردگرد گاڑیوں کی غیرقانونی پارکنگ کا سلسلہ جاری
- اہم خبریںوزیراعظم نے سندھ میں پیپلز پارٹی سے کسی بھی ڈیل کو مسترد کردیا
- کرکٹمحسن خان کا وزیراعظم سے کرکٹ میں احتساب کا مطالبہ
- بزنسپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان
- اہم خبریںلاڑکانہ، نوڈیرو چوک پر طالب علم کو بدمست ڈرائیور نے کچل کر ہلاک کردیا
- اہم خبریںجیکب آباد : خواجہ سرا کے ناراض ہونے پر نوجوان آپے سے باہر ہو گیا
جیکب آباد:انعام یافتہ ملزم محمد صلاح شہلیانی گرفتار
جیکب آباد(ہم صفیر نیوز)گڑھی خیرو میں دہشت کی علامت بنے پانچ پولیس اہلکاروں کے قتل میں مطلو ب،انعام یافتہ ملزم محمد صلاح شہلیانی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ایس ایس پی عبدالقیوم پتافی کی پریس کانفرنس،ایس ایس پی کی کانفرنس کے دوران وزیر اور رکن سندھ اسمبلی کی بار بار کالیں تفصیلات کے مطابق
Read Moreکراچی میں بارش سے نقصان سندھ حکومت کی نااہلی ہے، فیصل واوڈا
اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہاہے کہ کراچی میں بارش سے نقصان سندھ حکومت کی نااہلی ہے، سابق حکمرانوں نے بینکوں میں اپنے بندے لگا کر کرپشن کی، ان کا حساب ہوگا،سیلاب کا مقابلہ کرنے کیلئے ناجائز تجاوزات کو ہٹانا بہت ضروری ہے،وفاقی حکومت صوبوں میں جاکر مداخلت
Read Moreوفاقی،صوبائی،شہری حکومتوں کا پول بارش نے کھول دیا،سربراہ پاکستان سنی تحریک
کراچی(ہم صفیر نیوز)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ رحمت والی بارش کو زحمت بنادیا گیا،ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے،شہری حکومت اور کے الیکٹرک بارش اور بجلی کے کرنٹ سے اموات کی ذمہ دار ہیں،وفاقی،صوبائی،شہری حکومتوں کا پول بارش نے کھول دیا،غریبوں کیلئے امدادی کام نہ ہونے کے برابر رہے
Read Moreلاڑکانہ:پیسوں کے لین دین پر دو گروپوں میں تصادم
لاڑکانہ(ہم صفیرنیوز) قمبر کے قریب تھانہ صدر کی حدود گاؤں گلشیر مغیری میں پیسوں کے لین دین کے معاملے پر مغیری برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا ہوا جہاں کلہاڑیوں اور لاٹھیوں کے آزادانہ استعمال سے دو افراد بھنبھو خان مغیری اور معشوق علی مغیری شدید زخمی ہوئے، اطلاع پر حد کے تھانہ کی پولیس
Read Moreشرجیل میمن کے خلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت 5 اگست تک ملتوی
کراچی (ہم صفیر نیوز)احتساب عدالت نے شرجیل میمن کے خلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت 5 اگست تک ملتوی کردی۔بدھ کو پیپلزپارٹی رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور دیگر کے خلاف 5 ارب روپے سے زائد کرپشن ریفرنس کی سماعت گواہ کی عدم حاضری پر 5 اگست تک ملتوی کردی، ریفرنس میں شرجیل
Read Moreآرمی چیف سے ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں،مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ سیاسی اور فکری وابستگی کیا پاکستان میں جرم ہے؟،ایسا لگ رہا ہے ملک میں آمریت ہے اخلاقی اقدار کا جنازہ نکل گیا ہے، عرفان صدیقی کے پاس اظہار یکجہتی کے لیا آیا ہوں،ہماری مذہبی شناخت پر حملہ ہورہا
Read Moreشہر بھر گٹروں اور نالیوں کا گندا پانی شاہراہوں کی زینت بنا ہوا ہے، جاوید میمن
سکھر(ہم صفیر نیوز) سکھر اسمال ٹریڈرز کے صدر حاجی محمد جاوید میمن نے مون سون کی حالیہ بارشوں کے دوران قیمتی انسانی جانوں کے ضائع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں کے باعث کرا چی، حیدرآبادو دیگر شہروں میں برسات کا پانی تالابوں کا منظر پیش کر
Read Moreشیخ رشید نے خیرپور ریلوے اسٹیشن پر پہنچے پر ٹرین سے نیچے اترنا بھی گوارا نہیں کیا
خیرپو ر(ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد خیرپور ریلوے اسٹیشن کے دورے کیلئے اسپیشل ٹرین کے ذریعے خیرپور ریلوے اسٹیشن پر پہنچے پر ٹرین سے نیچے اترنا بھی گوارا نہیں کیا. بوگی کے گیٹ پر ہی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں سخت مقابلہ پر سب ٹھیک ہوجائے
Read Moreسندھ حکومت کا صوبے میں مزید 8 نئی جیلیں بنانے کا فیصلہ
کراچی (ہم صفیر نیوز)سندھ حکومت کا صوبے میں مزید 8 نئی جیلیں بنانے کا فیصلہ.آئی جی جیل خانہ جات نصرت حسین منگن نے کہا ہے کہ کراچی،حیدرآباد، سکھر،لاڑکانہ اور شکارپور کے جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی موجود ہیں۔کراچی، حیدرآباد،ٹھٹھہ،نوابشاہ، میرپور خاص اورمٹھی میں نئی جیلیں بنائی جائیں گی۔نصرت حسین منگن نے کہا کہ کراچی
Read Moreایل او سی پر بھارتی فائرنگ مقبوضہ کشمیر میں ناکامی کی عکاس ہے،آئی ایس پی آر
راولپنڈی (ہم صفیر نیوز ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بھارتی فائرنگ مقبوضہ کشمیر میں ناکامی کی عکاس ہے، ایل او سی پر بھارتی فائرنگ کا موثر جواب دیا جائے گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی
Read More