تازہ ترین خبر
- اہم خبریںسندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں نااہلی عروج پر ہے‘ہیومن رائٹس کمیشن
- اہم خبریںکتاب سے دوری حقیقت میں علم سے دوری ہے، عامرخان
- اہم خبریںایک اور دعا بھیڑوں کے بھیت چڑھ گئی
- اہم خبریںبلدیہ غربی اور وسطی میں بلدیاتی وسائل کے حوالہ سیہر ممکن تعاون کیا جائیگا: ناصرشاہ
- متفرقسندھ میں ٹڈی دل سے 10 لاکھ ایکڑ سے زائد زمین متاثر ہوئی: اسماعیل راہو
- اہم خبریںکراچی،ایس آئی یو ٹی کے اردگرد گاڑیوں کی غیرقانونی پارکنگ کا سلسلہ جاری
- اہم خبریںوزیراعظم نے سندھ میں پیپلز پارٹی سے کسی بھی ڈیل کو مسترد کردیا
- کرکٹمحسن خان کا وزیراعظم سے کرکٹ میں احتساب کا مطالبہ
- بزنسپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان
- اہم خبریںلاڑکانہ، نوڈیرو چوک پر طالب علم کو بدمست ڈرائیور نے کچل کر ہلاک کردیا
اپوزیشن ناکام ہو گئی، مولانا نے مریم نواز اور بلاول کو استعمال کیا: فواد چوہدری
اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن ناکام ہو گئی، مولانا فضل الرحمان نے بچہ بنا کر مریم نواز اور بلاول بھٹو کو استعمال کیا۔وفاقی وزیر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مریم اور بلاول کو پتا چل گیا ہوگا کہ سیاست ایسے نہیں
Read Moreصادق سنجرانی پر سینیٹ ارکان نے اعتماد کیا، پرویز خٹک
اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیر دفاع پرویز خٹک نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن کی عدم اعتماد تحریک کی ناکامی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صادق سنجرانی اچھے آدمی ہیں، لوگوں نے ان پر اعتماد کیا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ اپوزیشن سمیت سب کا موقف تھا کہ
Read Moreبلاول بھٹو کا سینٹ کے صاف اور شفاف انتخابات کے لئے اصلاحات لانے کااعلان
اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے سینٹ کے صاف اور شفاف انتخابات کے لئے اصلاحات لانے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اخلاقی طورپر جعلی سلیکٹڈ چیئر مین کو استعفیٰ دینا چاہیے، جن سینیٹرز نے اپنی پیٹھ میں چھرا گونپا ہے ان کو نہیں چھوڑینگے،اپوزیشن متحد
Read Moreاوپن ووٹنگ ہوئی تو اپوزیشن کے سینیٹرز کی تعداد 64 تھی،شہباز شریف
اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ خفیہ بیلٹ میں 14 ووٹ کھسک گئے،اوپن ووٹنگ ہوئی تو اپوزیشن کے سینیٹرز کی تعداد 64 تھی،وہ جیت کر بھی جمہور کے سامنے شرمندہ ہوئے،ایک بار پھر پھر دھاندلی کی گئی، بکنے والے سینیٹر ز کی نشاندہی کرینگے، ضمیر
Read Moreرانا ثناء اللہ کی جانب سے میڈیکل کرانے کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب
لاہور(ہم صفیر نیوز)انسداد منشیات کی عدالت نے منشیات برآمدگی کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی جانب سے میڈیکل کرانے کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب کر لیا۔عدالت نے سماعت کے دوران رانا ثنا اللہ کی جانب سے میڈیکل نہ کرانے کے بیان پر تحریری طور
Read Moreوسیم اکرم قومی ٹیم کے کوچ کیلئے سب سے موزوں انتخاب ہونگے‘ جاوید میانداد
لاہور(ہم صفیر نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ وسیم اکرم قومی ٹیم کے کوچ کیلئے سب سے موزوں انتخاب ہوں گے،دنیا بھر میں کرکٹ کھیلنے والی ٹیمیں وسیم اکرم سے مشورے لیتی رہتی ہیں اور ان مشوروں پر عمل کرتے ہوئے ان کے کھیل میں بہتری بھی نظر آئی
Read Moreڈرا دھمکا کر چند ووٹ توڑنے کا کھیل قابل فخر نہیں شرمناک فعل ہے‘ مریم نواز
لاہور(ہم صفیر نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے چیئر مین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرا دھمکا کر چند ووٹ توڑنے کا کھیل قابل فخر نہیں بلکہ شرمناک فعل ہے اوریہ ہر بار کامیاب نہیں ہو سکتا۔ٹوئٹر پر اپنے
Read Moreعافیہ صدیقی کی واپسی کیس یو ایس حکام کے سامنے پیش کیا،شاہ محمود قریشی
اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ عافیہ صدیقی کی واپسی کیس یو ایس حکام کے سامنے پیش کیا ہے،واپسی کو یقینی بنانے کے لیے حکومت تمام طریقے بروئے کار لاتی رہے گی،نچ سالوں کے دوران یورپی اور عرب ممالک سے مدت کی تکمیل اور جرمانہ کی ادائیگی وغیرہ پر کل
Read More”بلو رانی“ کا شہر دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے،شیخ رشید احمد
لاڑکانہ(ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ”بلو رانی“ کا شہر دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے اس طرح تو یورپ میں بھی جانور نہیں رہتے جیسے لاڑکانہ میں انسان رہ
Read Moreناردرن بائی پاس چھوٹا ڈیم تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ
کراچی(ہم صفیر نیوز)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ ان کی حکومت نادرن بائی پاس کے اوپر کی جانب دائیں جانب بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے نالہ یا ایک چھوٹا ڈیم تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے تاکہ کھیرتھر کے پہاڑی علاقہ سے آنے والے بارش کے پانی کو راستہ
Read More