تازہ ترین خبر
- اہم خبریںکتاب سے دوری حقیقت میں علم سے دوری ہے، عامرخان
- اہم خبریںایک اور دعا بھیڑوں کے بھیت چڑھ گئی
- اہم خبریںبلدیہ غربی اور وسطی میں بلدیاتی وسائل کے حوالہ سیہر ممکن تعاون کیا جائیگا: ناصرشاہ
- متفرقسندھ میں ٹڈی دل سے 10 لاکھ ایکڑ سے زائد زمین متاثر ہوئی: اسماعیل راہو
- اہم خبریںکراچی،ایس آئی یو ٹی کے اردگرد گاڑیوں کی غیرقانونی پارکنگ کا سلسلہ جاری
- اہم خبریںوزیراعظم نے سندھ میں پیپلز پارٹی سے کسی بھی ڈیل کو مسترد کردیا
- کرکٹمحسن خان کا وزیراعظم سے کرکٹ میں احتساب کا مطالبہ
- بزنسپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان
- اہم خبریںلاڑکانہ، نوڈیرو چوک پر طالب علم کو بدمست ڈرائیور نے کچل کر ہلاک کردیا
- اہم خبریںجیکب آباد : خواجہ سرا کے ناراض ہونے پر نوجوان آپے سے باہر ہو گیا
مقبوضہ کشمیر کی سڑکوں پر صرف خون ہی خون ہے،مشعال ملک
اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی سڑکوں پر صرف خون ہی خون ہے،کشمیر کی وجہ سے دو ملکوں کے درمیان ایٹمی جنگ ہو سکتی ہے، جنگ سے آدھی دنیا متاثر ہوگی۔حریت رہنماء یٰسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے سیمینار سے
Read Moreبھارت نے اپنی موت کے پروانے پر خود دستخط کر دیئے ہیں، مراد سعید
اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وفاقی وزیر برائے مواصلات اور پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ بھارت نے آرٹیکل 370 ختم کر کے اپنی موت کے پروانے پر خود دستخط کر دیئے ہیں۔ بدھ کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مراد
Read Moreچوہدری شوگر ملز منی لانڈرنگ کے لئے استعمال کی گئی، شہزاد اکبر
اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ چوہدری شوگرملز کیلئے غیر ملکی کمپنیوں سے پندرہ ملین ڈالر کا قرض لیا گیا، چوہدری شوگر ملز منی لانڈرنگ کے لئے استعمال کی گئی،2008 میں مریم نواز کو چوہدری شوگر ملز کے شئیر ٹرانسفر کر دئیے جاتے
Read Moreبھارت کے تجارت پر سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گیا،مشیر تجارت
اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ بھارت کے تجارت پر سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے،کشمیر کے دونوں حصے میں تجارت جاری ہے،فی الحال روکنے کا فیصلہ نہیں ہوا،پاکستان چین کے درمیان دوسرے آزاد تجارت معاہدے پر عملدرآمد اکتوبر کے آخر تک شروع ہو گا،بیس اگست کے بعد
Read Moreبھارت کشمیرکے عوام کو زیادہ عرصہ تک یرغمال نہیں رکھ سکتا، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ایک بارپھر واضح کیا ہے کہ بھارت اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعہ کشمیرکے عوام کو زیادہ عرصہ تک یرغمال نہیں رکھ سکتا، بھارت کا کشمیر پر قبضہ کسی صورت جائز نہیں ہو سکتا، کشمیریوں کو بھارت کا حالیہ فیصلہ قبول
Read Moreبھارت نے ہواوے پر پابندی لگائی تو سنگین نتائج کیلئے تیار ہوجائے، چین
نئی دہلی (ہم صفیر نیوز)بھارت میں چینی کمپنیوں کو کاروبار کی اجازت نہ دینے کے ممکنہ اقدام پر چین نے نئی دہلی کو خبردار کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکی دے دی اور کہا ہے کہ ان کے ملک میں بھی بھارتی کمپنیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے
Read Moreوزیراعظم نے مشترکہ اجلاس میں کشمیریوں کے حق کی ترجمانی کی، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے مشترکہ اجلاس میں کشمیریوں کے حق کی ترجمانی کی اور بھارت کاانتہاپسندانہ چہرہ دنیاکیسامنے بے نقاب کرتے ہوئے دنیاکوباورکرایاکہ کشمیرایک بنیادی تنازعہ ہے۔معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے
Read Moreپاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کا کیس لڑے گا، وزیر اعظم
اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کا کیس لڑے گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال اور ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اجلاس میں کشمیر کی صورتحال
Read Moreمحسن حسن خان چیف سلیکٹر کے عہدے کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے
اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)قومی ٹیم کے سابق کوچ محسن حسن خان چیف سلیکٹر کے عہدے کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں جبکہ ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ میں سرفراز احمد کی قیادت خطرے میں پڑ گئی ہے۔پاکستان کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں اراکین نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر، تینوں فارمیٹ کے کپتان
Read Moreاپنے کیرئیر میں ڈیل اسٹین سے زیادہ تیز اور جارح فاسٹ باؤلر نہیں دیکھا، حفیظ
لاہور (ہم صفیر نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے اپنے کیرئیر میں حریف سمجھے جانے والے جنوبی افریقی پیسر ڈیل اسٹین کی تعریف کردی۔جنوبی افریقی پیسر ڈیل اسٹین نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کیا جس کے بعد محمد حفیظ نے اپنے ٹوئٹر کے پیغام میں انہیں شاندار ٹیسٹ کیرئیر
Read More