پنوعاقل میں طالبہ سے زیادتی کے الزام میں مدرس گرفتار

پنوعاقل(ہم صفیر نیوز)سندھ کے شہر پنوعاقل کے نواحی علاقے میں معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں مولوی شفقت کو گرفتار کرلیا گیا۔بائجی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مدرسے کے استاد مولوی شفقت سمیجو کو گرفتار کرلیا۔ملزم پر مدرسے میں پڑھنے والی 8 سالہ معصوم افسانہ کو اپنی ہوس

Read More

ٹرینوں کے کچن میں بھی گیس سلنڈرز کے استعمال کا انکشا ف

ٹرینوں کے کچن میں بھی گیس سلنڈرز کے استعمال کا انکشا ف لاہور(ہم صفیر نیوز) ریلوے کی تمام ٹرینوں کی ڈائننگ کاروں میں گیس سلنڈر ہی استعمال ہورہے ہیں جو خوفناک حادثے کا باعث بن سکتے ہیں۔رحیم یار خان میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جب تیزگام ایکسپریس میں آتش زدگی سے 66 افراد

Read More

الزام لگانے والا مر گیا، مقدمہ خارج

واشنگٹن(ہم صفیر نیوز)امریکی شہر لاس اینجلس کی عدالت نے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار 59 سالہ کیون اسپیسی کے خلاف جنسی ہراسانی کا ایک کیس خارج کردیا۔کیون اسپیسی پر ایک کم عمر لڑکے کے ’ریپ‘ سمیت کم سے کم 30 مرد و خواتین کو جنسی ہراساں کرنے اور ’ریپ‘ کے الزامات ہیں۔کیون اسپیسی کے خلاف جنسی

Read More

کوئی سلنڈر نہیں پھٹا، شارٹ سرکٹ سے بوگیوں میں آگ لگی: عینی شاہدین

رحیم یار خان(ہم صفیر نیوز)عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کوئی سلنڈر نہیں پھٹا، شارٹ سرکٹ سے بوگیوں میں آگ لگی۔میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عینی شاہدین کا کہنا تھا رات سے ہی بوگی نمبر 12 میں جلنے کی بو آ رہی تھی، سپارک سے متعلق انتظامیہ کو آگاہ کیا لیکن کچھ نہ کیا

Read More

مسافر ریلوے قانون کا احترام نہیں کرتے، شیخ رشید

راولپنڈی(ہم صفیر نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے تیز گام ایکسپریس کے حادثے کو مسافروں کی غلطی قرار دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران شیخ رشید نے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ واقعے میں ٹرین کی تین بوگیاں متاثر ہوئیں، لوگ اجتماع پر جا رہے تھے، مسافروں کے دو سلینڈر پھٹنے کے

Read More

’کیار‘ کے ٹلنے کے بعد ایک اور سمندری طوفان کی تیاریاں، وارننگ جاری

کراچی(ہم صفیر نیوز)بحیرہ عرب میں موجود سپر سائیکلون ’کیار‘ مزید کمزور پڑگیا ہے لیکن محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں ایک اور طوفان ماہا کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کیار مزید کمزور پڑگیا ہے اور کراچی سے اب طوفان کا فاصلہ 120 کلو میٹر مزید بڑھنے کے

Read More

وزیراعظم کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافروں پر تشدد کا نوٹس

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ائیر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے اہلکاروں کی جانب سے مسافروں سے بداخلاقی کے واقعے پر وزیر اعظم عمران خان نے سخت ایکشن لیتے ہوئے متعقلہ افسران کو فوری معطل کرنے کا حکم دے دیا۔گزشتہ دنوں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے آنے

Read More

سکھر:محکمہ خوارک کا 200 روپے فی بوری گندم کمیشن مقرر

سکھر(رپورٹ: مختار شامی)محکمہ خوراک میں کرپشن خور مافیا نے بندفلورملز کو گندم کا کوٹہ جاری کردیا،بااثر سیاسی فلورملزمالکان کی کئی سالوں سے بند فلورملز کو گندم کے چلا ن ایشو،ذرائع،فلور ملزاور آٹا چکیوں کو گندم کے کوٹے کے عمل کو شفاف بنانے کے لیے محکمہ خوراک سندھ عملی اقدامات کرے، ملز مالکان کامطالبہ تفصیلات کے

Read More

شیخ رشید نے حادثے کی ذمہ داری مسافروں پر ڈال دی

رحیم یار خان (ہم صفیر نیوز) کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں رحیم یار خان کے قریب سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 65 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق تیزگام ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جا رہی تھی جس میں سلنڈر پھٹنے

Read More

ریلوے انتظامیہ حکام کی عدم توجہی کے باعث حادثات میں اضافہ ہورہا ہے،ملک رضوان

سکھر(ہم صفیر نیوز) ملک فلاحی جماعت سکھر کے بانی ملک محمد رضوان الحق نے لیاقت پور کے قریب تیز گام ایکسپریس میں ہولناک آتشزدگی کے واقعہ میں 74سے زائد قیمتی جانوں کے ضائع پرگہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلوے انتظامیہ حکام کی عدم توجہی کے باعث مسافر ٹرینوں کے

Read More