لاہور: پانچ مرلہ مکان تنازعہ،بھائی کا بھائی پر قاتلانہ حملہ

لاہور (ہم صفیر نیوز) پانچ مرلہ کے مکان کے تنازعہ پر اپنے حقیقی بھائی پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے ملزم امان اللہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم کی گرفتاری تھانہ نصیر آباد انویسٹی گیشن پولیس کے ہاتھوں عمل میں آئی۔ پولیس کے مطابق ملزم امان اللہ اور اس کا زخمی بھائی رحمت اللہ سات بھائی

Read More

سندھ ہائی کورٹ کا محکمہ ٹرانسپورٹ کو فوری طور پر کرایے طے کرنے کا حکم

کراچی(ہم صفیر نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو فوری طور پر کرایے طے کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے کرایہ طے نہ کیا تو توہین عدالت کی کارروائی ہوگی۔ سندھ ہائی کورٹ میں عوامی ٹرانسپورٹ میں من مانے کرایوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، ڈی آئی جی ٹریفک

Read More

کراچی میں گھروں میں وارداتیں کرنے والا ماسیوں کا 9 رکنی گینگ گرفتار

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کئی سالوں سے گھروں میں وارداتیں کرنے والی ماسیوں کے 9 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اے ایس پی گلشن اقبال معروف عثمان کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں گھروں میں کام کے بہانے وارداتیں کرنے

Read More

عمران نیازی جادو ٹونے سے حکومت چلا رہا ہے،شہبازشریف

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں شہباز شریف نے حکومت اور وزیراعظم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کا دماغ خالی اور دل پتھر کا ہے، یہ جادو ٹونے سے حکومت چلا رہا ہے اور پھونکیں مار کر تعیناتیاں ہو رہی ہیں، عمران نیازی نے کنٹینر کی سیاست شروع

Read More

فیروزوالہ،سیلفی کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

فیروزوالہ(ہم صفیر نیوز)سیلفی کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیا۔ نوجوان نے سیلفی کے لیے لوڈ پسٹل کنپٹی پر رکھا اور کیمرہ بٹن کے بجائے پسٹل کا بٹن دبا دیا۔ پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فیروزوالہ کے علاقہ امامیہ کالونی کا رہائشی

Read More

جیکب آباد،جماعت اصلاح االمسلمین کے زیر اہتمام سالانہ میلاد مصطفی ﷺکانفرنس

جیکب آباد (ہم صفیر نیوز)جماعت اصلاح االمسلمین کے زیر اہتمام سالانہ میلاد مصطفی ﷺکانفرنس خلیفہ عبدالواحد طاہری کی زیر صدارت برانچ جعفر آباد محلہ میں ہوئی جس سے علامہ محمد عاشق لنڈ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں جہانوں کے سردارمحمد مصطفی ﷺ کی دنیا میں تشریف آوری سے اندھیرے ختم اور ہر طرف

Read More

جیکب آباد:بزرگ ہمارا اثاثہ ہیں انہیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،مقررین

جیکب آباد (ہم صفیر نیوز)بزرگوں کے حقوق کے قانون پر تین سال سے حکومت عمل نہیں کراسکی ہے جو افسوسناک ہے بزرگ ہمارا اثاثہ ہیں انہیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا حکومت قانون پر عمل کرواکر بزرگوں کو حقوق دے۔ ان خیالات کا اظہار سماجی تنظیم سر سو کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں

Read More

عوام کٹھ پتلی حکومت کو نہیں مانتی،‘بلاول بھٹو

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کٹھ پتلی حکومت کو نہیں مانتی، سلیکٹڈ حکومت عوام کا معاشی قتل کررہی ہے،جو کہتے تھے کہ دو نہیں ایک پاکستان بنائیں گے وہ آج غریبوں پر مہنگائی اور ٹیکسوں کی بھرما کررہے ہیں جبکہ امیروں کو ریلیف پے ریلیف دیا جارہا

Read More

رابی پیرزادہ اپنی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے پر پریشانی کا شکار

لاہور(ہم صفیر نیوز)معروف گلوکارہ و اینکر رابی پیرزادہ اپنی ذاتی تصاویر و ویڈیوز لیک ہونے پر پریشانی کا شکار ہوگئیں،آن لائن کے مطابق گذشتہ روز مختلف وٹس ایپ گروپس اور سوشل میڈیا پر رابی پیرزادہ کی ذاتی تصاویر وائرل کی گئی تھیں جس کی وجہ سے رابی پیرزادہ کو ہرطرف سے فون کالز آنی شروع

Read More

کے ڈی اے میں بیک ڈیٹ اپوائینمنٹ جاری

کراچی (ہم صفیر نیوز )کے ڈی اے میں بیک ڈیٹ اپوائینمنٹ جاری ۔ڈی جی کے ڈی اے بدرجمیل میندرو کے دست خاص عمر علی شاہ کو سائیٹ آفس گلستان جوہر میں تعینات کردیا گیا.عمر علی شاہ تین ماہ قبل بدر جمیل میندرو کی تعیناتی کے بعد کے ڈی اے آفس میں نظر آنا شروع ہوئے

Read More