سکھر،سبزی منڈی میں نکاسی آب سسٹم مفلوج، گندگی و کیچڑ کے ڈھیر جمع

سکھر(ہم صفیر نیوز)سبزی منڈی میں نکاسی آب سسٹم مفلوج، لاکھوں روپے کی سبزیاں خراب ہونے کا خدشہ، گندگی و کیچڑ کے ڈھیر جمع، تفصیلا ت کے مطابق سکھر میں گذشتہ دو روز ہونے والی وقفے وقفے سے بارش نے شہر کے مختلف رہائشی و کاروباری مراکز سمیت بالخصوص سکھر کی سب سے بڑی و قدیمی

Read More

سکھر،بیواہ خاتون کا بچوں کے ہمراہ مکان پر قبضے کے خلاف احتجاج

سکھر(ہم صفیر نیوز)سکھر کے علاقے نیو پنڈ مغل کالونی سکھر کی مکین بیواہ خاتون مسمات سیدہ رانی بی بی زوجہ مرحوم حاجی بشیر احمد شاہ نے اپنے بچوں کے ہمراہ مکان پر قبضے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ایک سال قبل اپنا مکان نعیم اللہ مغل، رئیس احمد، ساجد و دیگر

Read More

سکھر، زبردست خان مہر کا مزید سولہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ

سکھر(ہم صفیر نیوز)نیب عدالت سے زبردست خان مہر کا مزید سولہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ، سترہ نومبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم، تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ اور صوبائی وزیر اویس شاہ کے مبینہ فرنٹ مین زبردست خان مہر کو ان کا بارہ روزہ ریمانڈ پورا ہونے

Read More

پنوعاقل، مسجد کے پیش امام کی بچی کے ساتھ زیادتی کا معاملہ

سکھر(ہم صفیر نیوز)پنوعاقل میں مسجد کے پیش امام کی بچی کے ساتھ زیادتی کا معاملہ، بچی سے زیادتی ہونے کی تصدیق ہوگئی، ملزم کو سکھر کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش،عدالت نے 8 روزہ ریمانڈ دے دیا، تفصیلات کے مطابق پنوعاقل کے قریبی گاؤں دلدار سمیجو میں ایک ہفتہ قبل مسجد کے پیش

Read More

جیکب آباد، نسوانی آواز کے جھانسے میں آکر 3 افراد اغواء

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز) موبائل فون پر نسوانی آواز کے جھانسے میں آکر 3 افراد کرمپور سے اغواء،ایک مغوی موقع پا کر پولیس کے پاس پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے دلمراد تھانہ کی حدود گاؤں کریم بخش کھوسو کے رہائشی 3 افراد 40 سالہ علی حسن بنگلانی، 25 سالہ مولابخش بنگلانی اور

Read More

تیزگام ایکسپریس ایک اور بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

ملتان(ہم صفیر نیوز)تیز گام ایکسپریس ایک اور بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی،پٹرولنگ عملے نے بروقت متعلقہ حکام کو آگاہ کرکے بڑا حادثہ ہونے سے بچا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان کے علاقے سبحان پور کے قریب ٹریک کے نٹ بولٹ کھلے ہوئے تھے،پٹرولنگ عملے نے دوران پٹرولنگ ٹریک کے نٹ بولٹ کھلے

Read More

جے یو آئی (ف)نے حکومت کے سامنے 3 آپشنز رکھ دئیے

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ نمازِ فجر کے وقت آزادی مارچ سے کچھ رضاکاروں کو گرفتار کیا گیا۔اگر حکومت نے انہیں رہا نہ کیا گیا تو ان کے ساتھ معاہدہ توڑ دیا جائے گا۔آزادی مارچ میں متنازع پرچموں کے حوالے سر ردِ عمل دیتے ہوئے

Read More

مولانا نے ایک ہی جگہ پر رہنے کا حکومت سے معاہدہ کررکھا ہے،اعتزاز احسن

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)مولانا فضل الرحمن کی ڈی چوک کی طرف پیش قدمی اور وزیر اعظم کو گرفتار کرنے کے بیان پر پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کڑی تنقیدکرتے ہوئے کہاکہ مولانا نے معاہدہ کیا ہے کہ ہم ایک جگہ رہیں گے اور یہ کہہ رہے ہیں ہم وزیر اعظم کو گرفتار کر

Read More

اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں نہیں آئینگے، وزیراعظم

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)وزیراعظم عمران خان نے آزادی مارچ کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں وزارت داخلہ کو تیار رہنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آزادی مارچ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو مستعفی ہونے کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا

Read More

جمہوریت کو مضبوط کرنا ہے تو بلدیاتی اداروں کو مضبوط کریں، وسیم اختر

کراچی (ہم صفیر نیوز ) میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ جمہوریت کو مضبوط کرنا ہے تو بلدیاتی اداروں کو مضبوط کریں اور ملک کی معاشی حالت بہتر کرنی ہے تو کراچی کے مسائل پر توجہ دیں، چھ ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن اور تین ترقیاتی ادارے قائم کر کے اس شہر کو تباہ کر

Read More