ملکی اداروں کی مدد کیلئے آئین کے تحت فرائض انجام دیتے رہیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی(ہم صفیر نیوز) سپہ سالار پاک افواج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی امن واستحکام قومی اداروں اور افواج پاکستان کی قربانیوں کے مرہون منت ہے، کسی بھی مذموم مقصد کیلئے قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید

Read More

شاہد خاقان عباسی کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. شاہد خاقان عباسی کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایچ -8 سیکٹر میں واقع نجی ہسپتال منتقل کیا گیا ہیمیڈیکل بورڈ نے اڈیالہ جیل میں شاہد خاقان عباسی کے

Read More

اکرم درانی کی ضمانت میں 21 نومبر تک توسیع

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما اکرم درانی کی ضمانت میں 21 نومبر تک توسیع کرتے ہوئے نیب کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے. تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں اکرم درانی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست پرسماعت ہوئی تو اکرم درانی

Read More

الیکشن کمیشن کے 2 نئے ممبران کی تعیناتی کا صدارتی نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے 2 نئے ممبران کی تعیناتی کا صدارتی نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ عدالت نے وکیل جہانگیر خان جدون کی درخواست پر حکم جاری کیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے کہا آئندہ سماعت تک ممبران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل رہے گا، معاملہ پارلیمنٹ

Read More

ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کے اجرا میں تیزی

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)پلاننگ کمیشن نے ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کی فراہمی کے عمل کو تیز کردیا ہے اور رواں مالی سال کی پہلے 4 ماہ کے عرصے میں 2 کھرب 57 ارب 17 کروڑ روپے جاری کیے جو گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران جاری کیے ایک کھرب 60 کروڑ روپے کی رقم

Read More

نواز شریف کی تاحال طبیعت نہ سنبھل سکی

لاہور (ہم صفیر نیوز) وزیراعظم نواز شریف جو گزشتہ 14 روز سے سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں کی تاحال طبیعت نہ سنبھل سکی۔ ان کے علاج و معالجہ پر معمور میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز کا کہنا ہے کہ اس وقت نواز شریف کا شوگر لیول کو کنٹرول کرنے کی کوششیں

Read More

مریم نواز کی درخواست ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

لاہور (ہم صفیر نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے دائر کی گئی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مریم نواز کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا

Read More

حکومت نے 7 نومبر کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس طلب

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)ملک میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو دور کرنے اور آزادی مارچ کے سیاسی حل کیلئے حکومت نے 7 نومبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان بھی شرکت کریں گے تاہم ابھی تک اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی کے اس اجلاس میں شرکت

Read More

شہباز شریف نواز شریف کے لیے ”برادر یوسف“ نہ بنیں: حافظ حسین

کوئٹہ(ہم صفیر نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان سابق پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اللہ صحت دے، اس اپوزیشن میں ان کے بیانیہ اور نظریہ ”ووٹ کو عزت دو“کا احترام شہباز شریف کو بھی کرنا چاہئے تھا اگر وہ نواز شریف کو اپنا قائد بھی سمجھتے ہیں تو

Read More

پولیو سے بچاؤا کا واحد حل انسداد پولیو قطرے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر طفر مرزا نے کہا ہے کہ پولیوکے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر موثر قدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے، پولیو سے بچا کا واحد حل انسداد پولیو قطرے ہیں، والدین بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں

Read More