سندھ میں آٹے کا مصنوعی بحران شروع

سکھر(ہم صفیر نیوز)سندھ میں آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کرنے کی سازش تیار کر لی گئی۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران 40 کلو آٹے کا تھیلا تین سو روپے اضافے کے ساتھ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق بے لگام فلورملز مافیا کے سامنے صوبائی حکومت بے بسی کی دیوار

Read More

ڈپریشن یا افسردگی ایک سنجیدہ مرض ہے، ماہرین

کراچی(ہم صفیر نیوز)ڈپریشن یا افسردگی ایک سنجیدہ مرض ہونے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ عام ہے، ایک اندازے کے مطابق چھ سے سات فیصد عمررسیدہ افراد اس مرض سے متاثرہ ہیں، ڈپریشن کی چند اہم علامات میں اْداسی، عدم دلچسپی، بڑھتی ہوئی تھکاوٹ، حرکات و تقریر میں سْستی اور خود کو بیکار سمجھنا وغیرہ شامل

Read More

پاکستان میں ڈینگی کے پھیلاؤ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

اسلام آباد(ہم صفیر نیوزٰ) پاکستان میں ڈینگی کے پھیلاؤ نے نئے ریکارڈ زقائم کردیے،رواں سال کے دوران اب تک تقریباً 44 ہزار افراد اس سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ 66 افراد مچھروں سے پھیلنے والی اس بیماری کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔قومی ادارہ برائے صحت کے ڈیزیز سرویلنس ڈویڑن کے سربراہ ڈاکٹر رانا

Read More

فیصل آباد: خونی وارداتوں کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا

فیصل آباد (ہم صفیر نیوز)فیصل آباد میں خونی وارداتوں کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا،اتھرے ڈاکوؤں نے ٹریفک وارڈن کو بھی مزاحمت پر گولی مار دی، تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل،پولیس حسب معمول ناکہ بندیوں کے باوجود واردات میں ملوث افراد کو پکڑنے میں ناکام،آن لائن کے مطابق 435گ ب کا رہائشی ٹریفک وارڈن مدثر

Read More

پاک سری لنکا دفاعی معاملات پربات چیت کا دوسرا دور5-6 سے شروع ہوگا

راولپنڈی(ہم صفیر نیوز)پاکستان اورسری لنکا کے درمیان دفاعی معاملات پربات چیت کا دوسرا دور5-6نومبر2019ء کو وزارت دفاع راولپنڈی میں منعقد ہوا،سیکرٹری دفاع،لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ)اکرام الحق نے پاکستان کی طرف سے جبکہ سری لنکا کی طرف سے ایڈمرل راوندرا وجے گونارتنے نے اپنے وفود کی قیادت کی۔دفاعی معاملات پرگفتگو کے دوران دوطرفہ دفاعی تعاون کی موجودہ

Read More

علالت اور دل کا دورہ: آزادی مارچ کے مزید 2 شرکاء وفات پا گئے

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) جمیعت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کے مزید 2شرکاء وفات پا گئے، مولانا سیف اللہ کا تعلق بلوچستان کے ضلع خضدار سے تھا۔بزرگ شہری کی موت تہجد کے وقت دل کا دورہ پڑنے سے واقع ہوئی، دھرنے میں شریک مولوی اختر محمد بیماری کے باعث فوت ہوئے، مولوی اختر محمد

Read More

مریم نواز جیل سے رہا،نواز شریف ہسپتال سے ڈسچارج

لاہور (ہم صفیر نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ مریم نواز والد نواز شریف کی تیمارداری کے لیے سروسز اسپتال میں موجود تھیں جہا ں جیل کا عملہ

Read More

ڈیرہ اسماعیل خان: گرہ مٹ میں زمین تنازعہ

ڈیرہ اسماعیل خان(ہم صفیر نیوز)تھانہ چودھوان کی حددو کے علاقہ گرہ مٹ میں زمین کے تنازعہ پر مخالفین نے کلہاڑیوں کے وار کرکے بیٹے کو قتل جبکہ باپ کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چودھوان کی حددو کے علاقہ گرہ مٹ میں 54سالہ فضل کھوکھر ولد سرفراز کو کلہاڑیوں کے وار کر کے بیدردی

Read More

نواز شریف 16روز بعد سروسز ہسپتال سے ڈسچارج

لاہور (ہم صفیر نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کو 16روز کے بعد سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا جس کے بعد انہیں شریف میڈیکل کمپلیکس کی بجائے ان کی رہائشگاہ جاتی امراء منتقل کر دیا گیا۔ جہاں ان کے لئے انتہائی نگہداشت یونٹ کی طرز پر خصوصی کمرہ تیار

Read More

آئی جی سندھ کی ترقی پانیوالے افسران،جوانوں و دیگر اسٹاف کا مبارکباد

کراچی(ہم صفیر نیوز)آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے کراچی پولیس کے تحت مختلف عہدوں پر ترقی پانیوالے 4750پولیس افسران/جوانوں /منسٹریل اسٹاف کومبارکبادکا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتنی بڑی تعدادمیں اندرون ایک سال میرٹ پرترقیاں محکمہ پولیس سندھ میں شفافیت اور غیرجانبداری کی ایک روشن مثال اور تاریخ بن گئی ہے۔ان کا کہنا

Read More