سانحہ تیزگام، میر پورخاص کے شہید ہونے والے 24شہداء کی تدفین

میر پور خاص(رپورٹ: شہزادخان صابری)سانحہ تیزگام ٹرین میں شہید ہونے والے 24شہداء کی میتیں گذشتہ رات رحیم یارخان پنجاب سے میرپورخاص سندھ پہنچیں جو ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید عطااللہ شاہ،رکن صوبائی اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ اور صوبائی وزیر ہری ر ام کشوری لال کے فرزند کرن کمار نے وصول کیں، شہدا کی میتوں کو

Read More

ریاست کی ذمہ داری ہے کوئی فرد بھوکا نہ سوئے،عمران خان

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کوئی فرد بھوکا نہ سوئے اور یہ فرض پورا کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں ہماری ذمہ داری نہ صرف اشیائے ضروریہ کی وافر فراہمی کو یقینی بنانا ہے

Read More

حکومت کو کوئی خطر ہ نہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی خطر ہ نہیں ہے،نواز شریف تشویش ناک حالت میں ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئے، اشرافیہ نے بدترین کرپشن کرکے قوم کے پلیٹ لیٹس کم کئے،۔جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا

Read More

سرکاری رقم ذاتی اکاؤنٹ میں رکھنے کے انکشاف

لاہور (ہم صفیر نیوز) کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری رقم سرکاری خزانے میں جمع کرروانے کی بجائے اپنے ذاتی اکاؤنٹ میں رکھنے کے انکشاف کے بعد سیکرٹری ہاؤسنگ نے پی ایچ اے کے سابق ڈائریکٹر فنانس ندیم خان کے خلاف انکوائری کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف انجینئر شاہد اظہر کو انکوائری افسر مقرر کردیا

Read More

ٹریفک حادثات پر قابو پانے کیلئے مزید ٹھوس اقدامات کیے جائیں، یونس خان

سکھر(ہم صفیر نیوز) ٹریفک حادثات پر قابو پانے کے لئے مزید ٹھوس اقدامات کیے جائیں،موٹروے یا ہائی وے پر عوام کی مدد کرنا موٹر وے پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، سیکٹر کمانڈر موٹر وے سکھر یونس خان۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی موٹر وے سکھر آفس میں سیکٹر کمانڈر موٹر وے سکھر یونس

Read More

12 ربیع الاول شان و شوکت سے منائیں گے، غلام مرتضی بلوچ

کراچی (ہم صفیر نیوز)صوبائی وزیر برائے انسانی بستیوں اور خصوصی ترقی غلام مرتضیٰ بلوچ نے کہا ہے کہ اسلام امن کا مذہب ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پوری انسانیت کے لئے باعث رحمت و برکت ہیں اور ان کے ماننے والے 12 ربیع الاول شان و شوکت سے منائیں گے۔ یہ بات

Read More

جاتی امراء میں نواز شریف کا علاج جاری

لاہور (ہم صفیر نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امراء میں دوسرے روز بھی انکا کا علاج جاری رہا جہاں نواز شریف کی والدہ شمیم بیگم، بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر نواز شریف کے پاس موجود رہے جبکہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اپنے بڑے بھائی کی عیادت کے

Read More

کراچی: ایس پی شاہ محمد شاہ کے قتل کا ملزم گرفتار

کراچی(ہم صفیر نیوز)کراچی ایسٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایس پی شاہ محمد شاہ کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ ایس پی شاہ محمد شاہ کو ذوالفقار بھٹہ نامی ملزم نے ساتھیوں کے ساتھ مل

Read More

مٹیاری: کوچ کی موٹر سائیکل رکشے کوٹکر سے 13 افراد جاں بحق

مٹیاری(ہم صفیر نیوز)ضلع مٹیاری میں قومی شاہراہ پر کوچ کی موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر سے 13 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ٹریفک حادثہ نیو سعیدآباد کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حادثے کے باعث قومی شاہراہ کی ایک سڑک ٹریفک

Read More

مریم کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں،رانا تنویر

شیخوپورہ(ہم صفیر نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین ایم این اے نے انکشاف کیا ہے کہ پارٹی رہبر نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ اور اسلام آباد جلسہ میں ایک دن کیلئے بھرپور شرکت کی ہدایت کی تھی جس کے مطابق نواز

Read More