بابری مسجد پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ شرمناک ہے:شریف ڈاڈا

سکھر(ہم صفیر نیوز) معروف تاجر و سیاسی سماجی رہنماء حاجی شریف ڈاڈا نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ قابل مذمت و مسلم اْمّہ کیلئے تکلیف دہ ہے، مودی نے اعلیٰ عدلیہ کے ذریعے انتہا پسند ہندو تنظیم راشتریا سوائم سیوکہ سنگ کیساتھ کیا وعدہ پورا کر دیا۔ہفتہ کو ایک بیان میں شریف

Read More

قائد اعظم کا ہندوتوا کے بارے میں نظریہ پھر صحیح ثابت ہوگیا، آصف غفور

راولپنڈی(ہم صفیر نیوز ) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ایک بار پھر عظیم قائد محمد علی جناح کا ہندو شدت پسندی کے بارے میں نظریہ درست ثابت ہوگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے لکھا کہ ہندوستان

Read More

سجاول میں جوئے کے اڈے سے بارہ افراد گرفتار،مقدمہ درج

سجاول(ہم صفیرنیوز ) پولیس کا کہناہے کہ سجاول میں جوئے کے اڈے سے بارہ افراد کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاگیاہے‘سجاول میں نیشنل بنک کی پرانی متروکہ عمارت میں جوئے کے اڈے سے بارہ افراد کو گرفتارکرکے جوئے کی رقم اور تاش کے پتے برآمد کئے گئے ہیں۔ مقامی شہریوں کا کہناہے کہ مذکورہ جگہ پر

Read More

نیب مقبوضہ ہے یہ انصاف نہیں کرسکتا، نفیسہ شاہ

سکھر(ہم صفیر نیوز) پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ نیب مقبوضہ نیب ہے یہ انصاف نہیں کرسکتا، یہ بے نامی اثاثہ جات کا الزام کسی پر بھی لگا سکتا ہے۔سکھر میں خورشید شاہ کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

Read More

محکمہ خوراک سندھ نے غریب سے روٹی چھینے کی پولیسی بنالی

کراچی،حیدرآباد،سکھر(ہم صفیر نیوز) محکمہ خوراک سندھ نے غریب سے روٹی چھینے کی پولیسی بنالی، کراچی،حیدرآباد،سکھرو دیگر شہروں میں آٹا مہنگا ہوگیا،محکمہ خوراک کی رولر فلور ملز مالکان پر مہربانی جاری، چکی مالکان کو دیوار سے لگا دیا گیا، آٹا فی کلو 60 روپے تک فروخت ہونے لگا،فلور ملز میں موجود پی آر سی سے فراہم

Read More

نیب سکھر میرے محکمے میں غیر قانونی مداخلت کر رہا ہے،سعید غنی

کراچی (ہم صفیر نیوز) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب نے اگر ڈائریکٹر سکھر نیب اور ان کے اہلکاروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی تو یہ سمجھنے پر مجبور ہوں گا کہ یہ سب کچھ ان کی ایما پر ہورہا ہے۔ ضرورت محسوس ہوئی تو مجھے دی

Read More

نواز شریف کی صحت مزید بگڑ گئی

لاہور (ہم صفیر نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ذاتی رہائش گاہ واقعہ جاتی امراء میں زیر علاج نواز شریف کی صحت مزید بگڑ گئی ہے، ان کے پلیٹ لیٹس جو جمعہ کے روز 24 ہزار تھے، اگلے روز صبح کے وقت پلیٹ لیٹس کی تعداد کم ہو کر 18 ہزار رہ گئی اور ہفتے

Read More

مسجد کیلئے 5 ایکڑ زمین کی خیرات کی ضرورت نہیں،اسد الدین اویسی

نئی دہلی (ہم صفیر نیوز)آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین کے سربراہ اور بھارتی لوک سبھا کے رکن اسدالدین اویسی نے کہا ہے سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن نہیں ہیں فیصلے سے ہمیں تکلیف ہے سپریم کورٹ سپریم ضرور ہے غلطیوں سے مبرا نہیں مسجد کی تعمیر کے لیے 5 ایکڑ زمین کی خیرات کی

Read More

کینٹ ڈویژن پولیس کی گذشتہ ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری

لاہور (ہم صفیر نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفا ق خان کی ہدایت پرکینٹ ڈویژن پولس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایس پی کینٹ ڈویژن صفدر رضا کاظمی کی زیرِنگرانی کینٹ ڈویژن پولیس نے اشتہاری و سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گذشتہ ہفتہ کے

Read More

مودی کے ہوتے امن کی بات نہیں کی جاسکتی، شیخ رشید

سلام آباد(ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مودی کے ہوتے ہوئے امن کی بات نہیں کی جاسکتی، بابری مسجد کیس کی جگہ مندر کی تعمیر کا حکم عقل کے اندھے ہی دے سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارتی مسلمان اب پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں، اس فیصلے کے

Read More