سکھر: سود کا قرضہ اتارنے کے لیئے ماں نے 11 سال کی بچی کو بیچ دیا

سکھر (ہم صفیر نیوز )سکھر میں ماں نے سود کا قرضہ اتارنے کے لیئے 11 سال کی بچی کو 2 لاکھ 60 ہزار میں بیچ دیا، 11 سال کی بچی کی 32 سالہ حبدار نامی شخص سے شادی کرائی گئی تفصیلات کے مطابق : سکھر پولیس کی کاروائی کم سن بچی کو زبردستی شادی سے

Read More

150 غیرملکی کرکٹرز نے پی ایس ایل5 کھیلنے کی حامی بھر لی

پاکستان سپرلیگ 2020 ء کے لیے اب تک 150غیر ملکی کرکٹرز نے کھیلنے کی حامی بھرلی۔ذرائع کے مطابق کرکٹرز کی انٹرنیشنل مصروفیات کے باوجود پی سی بی کو یقین ہے کہ بڑے بڑے نام اس بار بھی پی ایس ایل کھیلنے ضرور آئیں گے۔ایک جانب پی سی بی نے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع

Read More

مقبوضہ کشمیرمیں مسلسل 98ویں روز بھی نظام زندگی مفلوج

سرینگر(ہم صفیر نیوز)مقبوضہ وادی کشمیر اور جموں خطے کے مسلم اکثریتی علاقوںکے لوگوںکو بدستور شدید مشکلات کا سامنا ہے جہاں 5اگست کو بھارتی حکومت کی طرف سے دفعہ 370اور35Aکی منسوخی اور جموںوکشمیر کو دو یونین علاقوں میں تقسیم کئے جانے کے خلاف اتوار کو مسلسل 98ویں روز بھی نظام زندگی مفلوج رہا ۔ سرینگر کی

Read More

وزیر اعظم عمران خان کا عید میلادلنبی ﷺ کے موقع پر پیغام

وزیر اعظم عمران خان کا عید میلادلنبی ﷺ ۱۴۴۱ھ/۹۱۰۲ء کے موقع پر پیغام میں آج محسن انسانیت حضرت محمد ﷺ کے پیدائش کے دن کے موقع پر پوری ملت اسلامیہ کو بالعموم اور اہلیان وطن کو بالخصوص مبارک باد پیش کرتا ہوں اوردعا کرتا ہوں کہ ایسے مبارک مہینے ہماری زند گی میں بار بار

Read More

سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول جلوس کیلئے سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کیے ، مراد علی شاہ

کراچی (ہم صفیر نیوز ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش ہے لیکن اس کے باوجود متعلقہ حکام کی جانب سے دھمکیوں کے انتباہ جاری کیئے گئے تاکہ 12 ربیع الاول جیسے میگا ایونٹ کے سکیورٹی انتظامات اس کے مطابق

Read More

پاکستان کرکٹ بورڈ میں اختلافات بڑھنے لگے

ٹی ٹوٹنی سیریز میں شکست کے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ بورڈ میں اختلافات بڑھنے لگے، بورڈ کے بڑوں میں اختلافات بڑھنے لگے ہیں اور اختیارات کی جنگ بھی شدت اختیار کرنے لگی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی او او سبحان احمد اعلی بورڈحکام سے ناراض ہیں جس کی بڑی وجہ ایم ڈی

Read More

ٹی 20 میں پاکستانی بادشاہت خطرے میں پڑگئی

دبئی(ہم صفیر نیوز ) سری لنکا اور آسٹریلیاکے ہاتھوں یکے بعد دیگرے شکستوں کے بعد پاکستان کی ٹوئنٹی 20 عالمی رینکنگ پہلی پوزیشن خطرے میں پڑ گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز ختم ہونے کے بعد نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستانی ٹیم

Read More

کیپٹن نوید کیساتھ اچھے دن گزار رہی ہوں: میرا

لاہور (ہم صفیر نیوز) پاکستان کی مشہور اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی نئی فلم میں کیپٹن نوید ان کے ہیرو ہوں گے،اداکارہ میرا آج کل نیویارک میں ہیں اور ایک بار پھر کیپٹن نوید کے ساتھ مختلف تقریبات میں دیکھی جارہی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں اداکارہ میرا نے کہا کہ

Read More

پاکستان کو بنگلہ دیش سے 15 سال بعد پیاز کا درآمدی آرڈر موصول

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)سال بعد پاکستان کو بنگلہ دیش سے پیاز کا درآمدی آرڈر موصول ہوا ہے جس کے تحت پاکستان بنگلہ دیش کو300 ٹن سے زیادہ پیاز برآمد کرے گا۔ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان(ٹی ڈی اے پی) کے حکام نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی تاشو انٹر پرائزز نے پیاز درآمد کرنے کیلئے

Read More

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز کاکا، لوئس، کارلس اور نکولز کی پاکستان آمد

کراچی(ہم صفیر نیوز) عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز ریکارڈو کاکا، لوئس فیگو، کارلس پیول اور نکولز انیلکا پاکستان پہنچ گئے۔ہفتہ کے روز چاروں فٹبالرز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے،جہاں ان کا استقبال کیا گیا اور سندھ کی روایتی ٹوپی اور اجرک پہنائی گئی۔ پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے چاروں فٹبالرز ورلڈ سوکر اسٹارز

Read More