گندم کی ذخیرہ اندوزی کوہرگز برداشت نہیں کیاجائے،کمشنر میرپورخاص

میر پورخاص(ہم صفیر نیوز)ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ عوام کی تکلیف کو محسوس کرتے ہوئے آٹے کے نرخ میں اضافہ،گندم کی ذخیرہ اندوزی اور ملاوٹ کوہرگز برداشت نہیں کیاجائے گا،عوام کو جائز نرخ پر آٹافراہم کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے کسی کو بھی ناجائز منافع لینے کی ہرگز اجازت

Read More

جیکب آباد:گڑہی خیرو میں عیدن شاخ کو 70فٹ کا شگاف

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز) جیکب آباد کی تحصیل گڑہی خیرو میں عیدن شاخ کو 70فٹ کا شگاف، 200ایکڑ پر کھڑی فصل اور کئی دیہات زیر آب آگئے، آبادگاروں کا محکمہ آبپاشی کے خلاف احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل گڑہی خیرو میں بیگاری کینال سے نکلنے والے عیدن شاخ کو قصبہ ڈرگھ پور

Read More

جیکب آباد، اجتماعی زیادتی کا شکار 13سالہ لڑکی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

جیکب آباد(ہم صفیرنیوز) جیکب آباد میں اجتماعی ذیادتی کا شکار 13سالہ ارم ابڑو کو بیٹی کی پیدائش، ڈی این اے ٹیسٹ نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سول لائن تھانہ کی حدود بچل شاہ محلہ میں 9 ماہ قبل اجتماعی ذیادتی کا شکار 13 سالہ بیٹی ارم ابڑو کو ہفتہ کے روز پولیس

Read More

راجن پور میں دہشت گردوں کا حملہ

راجن پو(ہم صفیر نیوز) پنجاب کے علاقہ راجن پور میں پولیس مقابلے کے دوران 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق عربی ٹبہ پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار دہشت گردوں نے پولیس گاڑی پر فائرنگ کی، پولیس پر حملہ کرنے والے فراری بگٹی تھے۔ شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں میں

Read More

سند ھ پولیس کی جرائم کیخلاف چھاپہ مار کاروائیاں

کراچی(ہم صفیر نیوز)ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران جرائم کیخلاف کی جانیوالی چھاپہ مار کاروائیوں پولیس مقابلوں سمیت علاقہ گشت،پکٹنگ جیسے اقدامات کی بدولت سندھ پولیس نے197مفرور،77اشتہاریوں و دیگر377ملزمان سمیت مجموعی طورپر651ملزمان کو گرفتارکر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے جرائم کیخلاف کی جانیوالی چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران67مفرور،10اشتہاری و

Read More

ٹیکاکاکراچی کے جناح اسپتال کو پانچ جدید کلر الٹراساؤنڈ مشینوں کا تحفہ

کراچی(ہم صفیر نیوز) ترکی کے سرکاری فلاحی ادارے ترک رابطہ و تعاون ایجنسی (ٹیکا) نے کراچی کے جناح اسپتال کو پانچ جدید کلر الٹراساؤنڈ مشینوں کا تحفہ دیا ہے۔الٹراساؤنڈ مشینوں کو جناح اسپتال کے ریڈیالوجی وارڈ میں نصب کردیا گیا ہے جن سے شہریوں کو مفت سروس دی جائے گی۔ان مشینوں کی فراہمی سے جناح

Read More

محمد ؐ کی حیات طیبہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے،مصطفی کمال

کراچی (ہم صفیر نیوز) چیئر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال نے تمام عالم اسلام کو جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کو تمام عالم کیلئے رحمت بنا کر بھیجا گیا لہٰذا ان کی ولادت باسعادت کا

Read More

مولانا کے مطالبات ناقابل قبول ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(ہم صفیر نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت نے اچھی حکمت عملی سے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کو دھرنے سے الگ کردیا۔راولپنڈی میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے میلاد تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے نوازشریف کو علاج کے لئے جانے کی اجازت

Read More

روہڑی:سردار علی شاہ اسٹاف ورکر یونین میونسپل کمیٹی کے صدر منتخب

روہڑی (ہم صفیر نیوز) سید سردار علی شاہ اسٹاف ورکر یونین میونسپل کمیٹی روہڑی کے دوبارہ صدر منتخب ہوگئے ملازمین کے حقوق کی جنگ لڑنے کا اعلان، زیادتیاں برداشت نہیں کرینگے ملازمین کو حقوق دیئے جائیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسٹاف ورکر یونین میونسپل کمیٹی روہڑی کے کربلا میدان روہڑی میں منعقدہ اجلاس

Read More

بلدیہ اعلیٰ کا اجلاس مئیر سکھر کی صدارت میں منعقد

سکھر (ہم صفیر نیوز) بلدیہ اعلیٰ سکھر کے نویں عام اجلاس کی کارروائی بصدارت میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کے شروع ہوئی‘ نصف سے زائد تجاویز کثرت رائے سے منظور‘ چند مسترد جبکہ چند تجاویز پر عملدرآمد کیلئے کمیٹیاں قائم کردی گئیں‘ سندھ حکومت کے کچرا سڑکوں پر پھینکنے پر پابندی کے فیصلے پر

Read More