13دینی جماعتوں کا بابری مسجدپربھارتی عدالت کافیصلہ مسترد

لاہور (ہم صفیر نیوز) 13جماعتی اتحادتحفظ ختم نبوت الائنس کے کنوینئر علامہ محمد ممتازاعوان جے یوآئی کے رہنما حافظ حسین احمدجے یوپی کے رہنمامفتی سیدعاشق حسین جماعت اسلامی کے نائب امیرڈاکٹرفریداحمدپراچہ مسلم لیگ(علماء ومشائخ ونگ)کے چیئرمین پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری تحریک ختم نبوت کے رہنما مولانا محمد الیاس چنیوٹی (ایم پی اے)جمعیت اہلحدیث کے رہنما

Read More

عوامی تحریک کی 12رکنی سپریم کونسل معتل

لاہور (ہم صفیر نیوز) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سیاست سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد عوامی تحریک کی 12رکنی سپریم کونسل کے ممبران کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سپریم کونسل سربراہ پاکستان عوامی تحریک کے اختیارات استعمال کرے گی۔ گزشتہ روز پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز

Read More

لاہور،کمرہ عدالت میں جج اور حمزہ شہباز کے درمیان تلخ کلامی

لاہور(ہم صفیر نیوز) کمرہ عدالت میں لوگوں کے ساتھ گپ شپ کرنے پر جج نے مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو حکم دیا کہ آپ یہاں پریس کانفرنس کرنے نہیں آتے آئندہ فوری کٹہرے میں آیا کریں تاکہ عدالت کا تقدس خراب نہ ہو۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے رمضان شوگر

Read More

مولانا 10 ہزار لوگو ں کے ساتھ استعفا مانگ رہے ہیں،فیاض الحسن چوہان

لاہور(ہم صفیر نیوز) صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا 10 ہزار لوگوں کے ساتھ عمران خان سے استعفیٰ مانگ رہے ہیں،مولانا کی گیدڑ بھبکیوں سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا، آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن نے انہیں کہیں کا نہیں چھوڑا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر برائے کالونیزفیاض الحسن چوہان

Read More

حکومت یہ 5 اور اگلے پانچ سال بھی پورے کرے گی‘ وزیر داخلہ

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ حکومت یہ 5 اور اگلے پانچ سال بھی پورے کرے گی‘شریف فیملی کیساتھ ڈیل یا ڈھیل کی بات بے بنیاد ہے،نواز شریف کو باہر انسانی ہمدردی پر بھیج رہے ہیں،مریم نواز صحت مند ہیں،بیماری کے بغیر باہر نہیں جا سکتیں،مولانا کو

Read More

مولانا آئین اور جمہوریت کو نقصان نہ پہنچائیں‘فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا آئین اور جمہوریت کے منافی مطالبے کرکے نظام کو نقصان نہ پہنچائیں،فضل الرحمان صاحب!پارلیمان میں اپنی غیر موجودگی کا بدلہ مظلوم ورکرز سے نہ لیں،انہیں گھر واپس روانہ کریں،لوگوں کی صحت و سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی بجائے کشمیریوں

Read More

مولانا فضل الرحمان نے پلان بی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)مولانا فضل الرحمان نے پلان بی کا اعلان کردیا، کل آزادی مارچ میں صوبائی جماعتیں باضابطه اعلان کریں گی، مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کو گھروں سے باہر نکل آنے کی اپیل کردی، آزادی مارچ اسی جگہ برقرار رہے گا، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد

Read More

نواز شریف کی بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر کنٹرول سے باہر ہے

لاہور (ہم صفیر نیوز) گزشتہ 23 روز سے زیر علاج وزیراعظم نواز شریف کی صحت بدستور خراب ہے، ان کی صحت کی صورتحال خطرناک ہے۔ اس سلسلے میں جاتی امرا میں ان کے علاج پر مامور شریف میڈیکل سٹی کے ڈاکٹروں کے ایک وفد کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی بلڈ شوگر اور بلڈ

Read More

حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع

لاہور(ہم صفیر نیوز) لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع کر دی۔لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر حمزہ شہباز کو عدالت میں پیش کیا گیا، سماعت کے دوران حمزہ شہباز اور

Read More

جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنی جائیداد ظاہر نہیں کی،جسٹس عمر عطاء بندیال

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران جسٹس عمر عطا بندیا ل نے ریمارکس دیئے کہ معاملہ ٹیکس کے بعد ادائیگی کا نہیں بلکہ معزز جج صاحب نے اپنی جائیداد ظاہر نہیں کی۔منگل کے روز جسٹس عمر عطاء بندیال کی سراہی میں 10رکنی بنچ

Read More