جمعیت علماء اسلام کی جانب سے جیکب آباد بائی پاس پر دھرنا

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز)جمعیت علماء اسلام کی جانب سے مرکزی کال پر جیکب آباد کے بائی پاس پر صوبائی رہنما سراج شاہ امروٹی ضلعی امیر ڈاکٹر اے جی انصاری،حافظ میر محمد بنگلانی،سید شاہ محمد شاہ،حماد اللہ انصاری، کی قیادت میں دھرنا دیا گیا جس میں کرکارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی دہرنے کی وجہ

Read More

لاڑکانہ،نمرتا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

لاڑکانہ (ہم صفیر نیوز)نمرتا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری، رواں ہفتہ بجائے ایک ماہ بعد عدالتی رپورٹ پیش ہونے کے امکانات، وی سی و رجسٹرار اور ڈاکٹرز پیش، خون کے ساتھ انصاف کرنے کیلئے احتجاجات، دھرنا۔ رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاڑکانہ کی سربراہی میں بی بی آصفہ ڈینٹل کالج لاڑکانہ کی پانچویں

Read More

جیکب آباد،ضلع کونسل کا اجلاس ممبران کا احتجاج

جیکب آباد(ہم صفیرنیوز)ضلع کونسل کا اجلاس ممبران کاترقیاتی کام نہ ہونے پر احتجاج،یوسیز میں کام نہ ہونے کی شکایات یوسی چئیر مینوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ،ترقیاتی کمیٹی کے رکن پر اعتراضٗ گرما گرمی،اسمبلی میں فرنیچر نہ ہونے پر بھی ممبر ان نالاں۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد ضلع کونسل کا اجلاس چیئرمین محمد پناہ

Read More

نوشہروفیروز،موٹروے پولیس کا گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں

نوشہروفیروز (ہم صفیر نیوز)موٹروے پولیس کنڈیارو بیٹ 28 کی اوور سپیڈ‘کالے شیشے‘فینسی نمبر پلیٹوں‘ روٹ پرمٹ‘ زیادہ کرایہ وصول‘ گاڑیوں کی چھتوں پر سواری اور کمزور ٹائر والی دو سو سے زیادہ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں‘ تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس کنڈیارو نے سخت قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ڈی ایس پی راشد علی

Read More

عمران خان قدرت کے عذاب سے ڈریں،علی اکبر گجر

کراچی(ہم صفیر نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ کے سینئر نائب صدر علی اکبر گجر نے کہا ہے کہ عمران خان قدرت کے عذاب سے ڈریں.عوام کے دلوں پر حکمرانی کرنے والے میاں محمد نواز شریف کی صحت کے بارے میں مسلط حکومت کا غیر سنجیدہ رویہ کروڑوں پاکستانیوں کی دل آزاری کا سبب بن رہا

Read More

جیکب آباد میں شاگرد کے اغوا کا جرگہ، 12لاکھ جرمانہ عائد

جیکب آباد(ہم صفیرنیوز) جیکب آباد میں شاگرد کے اغوا کا جرگہ، 12لاکھ جرمانہ عائد۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں پی پی شہید بھٹو کے رہنما نور محمد منجھو کے بیٹے حسین بخش کے اغوا کے معاملے پر سابق صوبائی وزیر سردار منظور خان پہنور کی نگرانی میں جرگہ ہوا، جس میں پی پی شہید

Read More

پولیس ہیڈ کوارٹرزگارڈن ساؤتھ میں خصوصی تقریب

کراچی(ہم صفیر نیوز)محکمہ پولیس سندھ کے افسران اور منسٹریل اسٹاف کی ترقیوں کے حوالے سے پولیس ہیڈ کوارٹرزگارڈن ساؤتھ میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔جس میں آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام نے بحیثیت مہمانِ خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔آئی جی سندھ نے اپنے خطاب میں اگلے عہدوں پرترقی پانیوالے 456 سب انسپکٹرز اور580 منسٹریل

Read More

میر پور خاص: سوئی گیس لوڈشیڈین سے گھریلو صارفین پریشان

میر پور خاص(ہم صفیر نیوز) شہر میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے سردیاں شروع ہوتے ہی گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی صبح 8بجے سے رات 8بجے تک لو پریشر کرکے بند کردی جاتی ہے، گھریلو صارفین سخت اذیت اور پریشانی میں مبتلا، طُلبہ و طا لبات بغیر ناشتے کے اسکول وغیر ہ اور بڑے

Read More

سندھ حکومت کا شمسی توانائی کے تین بڑے منصوبوں پر کام شروع

کراچی(ہم صفیر نیوز)سندھ کے وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ نے کہا ھے کہ سندھ میں عالمی بنک کے تعاون سے 100 ملین ڈالر لاگت کے شمسی توانائی کے تین بڑے منصوبوں پر کام شروع کیا جارہا ھے جن میں پہلے مرحلے میں جامشورو کے علاقے مانجھن میں 400 میگا واٹ کے شمسی بجلی گھر کی

Read More

سکھر ملتان موٹروے پر تیسرا حادثہ پیش

روہڑی (ہم صفیر نیوز) روہڑی کے قریب ایم فائیو موٹر وے پر ملتان سے جانے والی تیز رفتار کار دیوار سے ٹکرا گئی، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی تفصیلات کے مطابق روہڑی کے قریب علاقے سانگی کے قریب نئے ایم 5 موٹر وے پر ایک تیز رفتار کار نمبر ایل ای ایس 695

Read More