چائلڈ لیبر سروے آئندہ سال جون میں مکمل ہوجائے گا، ڈاکٹر شیریں مزاری

اسلام آباد(ہم صفمیر نیوز )وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ چائلڈ لیبر کے حوالے سے سروے آئندہ سال جون میں مکمل ہوجائے گا اسلام آباد میں ایک مزید چائلڈ پروٹیکشن سنٹر بنایا جارہا ہے سیکس افنڈرز رجسٹری کی شروعات کی ہیں تاکہ اس بارے میں دنیا کو آگاہ کرسکیں راولپنڈی

Read More

جاپان میں دیوالیہ ہونے والی کمپنیوں کی تعداد میں اضافہ

ٹوکیو(ہم صفیر نیوز)جاپانی کمپنیوں کی آمدنی کی رپورٹوں میں غلط بیانی کا انکشاف ہونے کے بعد معلوم ہوا ہے کہ دیوالیہ پن کا شکار کمپنیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔جاپان میں کئے گئے ایک سروے کے مطابق جنوری سے اکتوبر کے دوران 16 کمپنیاں دیوالیہ ہو گئیں جن میں سے کئی کمپنیاں قرضہ

Read More

وفاقی حکومت کیا 25 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر رہی ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز فاٹا، پاٹا ایکٹ سے متعلق سپریم کورٹ میں روزانہ کی بنیاد پر جاری سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے کیس سے متعلق کاغذوں میں تو اچھی چیزیں دکھائی ہیں۔ عملی طور پر کیا ہوتا ہے یہ د یکھنا الگ چیز ہے۔

Read More

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جکارتا(ہم صفیر نیوز) انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 درجے ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ہالمائرہ سے 140 کلومیٹر کے فاصلے پر 10 کلومیٹر سمندر کی گہرائی میں تھا۔

Read More

قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد اعتراض کیساتھ واپس

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر اعتراض عائد کرتے ہوئے واپس کردی اور قاسم سوری کیخلاف اپوزیشن سے وضاحت بھی طلب کر لی ہے ۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی اسپیکر کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ایوان میں آنے سے پہلے ہی اس پر

Read More

103دن کا کرفیو،کشمیر میں سانحہ جنم لے چکا ہے:سراج الحق

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے حکمرانوں کومشورہ دیا ہے کہ فریڈم کا نوائے لیکر ایل او سی پر جائیں،فریڈم کانوائے اقوام متحدہ اوراو آئی سی کے راہنما ؤں سمیت انسانی حقوق کی ملکی و عالمی تنظیموں، ریڈ کراس اور ہلال احمر کے نمائندوں پر مشتمل ہو، فریڈم کا

Read More

نواز شریف کی صحت کیلئے ایک ایک لمحہ انتہائی قیمتی ہے مریم اورنگزیب

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کی صحت کیلئے ایک ایک لمحہ انتہائی قیمتی ہے، ان کے جسم پر سوجن اور ادویات کے منفی اثرات نمایاں ہو رہے ہیں، سٹیرائیڈز اوردیگر ادویات کی زیادہ مقدار دینے سے پیدا شدہ اثرات کو توازن میں

Read More

نان ٹیکس ریونیو میں اضافہ کرنا اولین ترجیحات ہے، عمران خان

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتی وسائل میں نان ٹیکس ریونیو میں اضافہ کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، نجکاری کا مقصد روزانہ کی بنیاد پر سرکاری خزانے کو کروڑوں اربوں روپے کے خسارے سے بچانا ہے، یہ تاثردرست نہیں نجکاری کے تحت حکومت محض نقصان

Read More

میر پورخاص:ذیابطیس کے حوالے سے روٹری کلب میں سیمینار منعقد

میر پورخاص(رپورٹ: شہزادخان صابری) دنیا بھر میں ذیابطیس تیزی سے پھیلنے کی بڑی وجہ طرززندگی میں تبدیلی ہے،اھتیاطی تدابیر سے مرض پر قابو پایا جاسکتا ہے اس امر کا اظہار ذیابطیس کے عالمی دن کے موقع پر محمد میڈیکل کالج کے مسزرضیہ آڈیٹوریم میں روٹری کلب ڈاکٹر سید علی محمد ٹاؤن کے زیر اہتمام منعقدہ

Read More

والدین کو اپنے بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے ٹیکے ضرور لگوانے چاہئیں، زاہد حسین میمن

میر پورخاص(رپورٹ: شہزادخان صابری)ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ صحت مند بچوں سے ہی صحت مند معاشر ہ تشکیل پاتا ہے اس لئے ہم سب کو 18نومبرسے30نومبرتک ہونے والی13روزہ ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی مہم کے دوران اپنے بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے ٹیکے ضرور لگوانے چاہئیں ان خیالات کا اظہار

Read More