ٹنڈوالہ یار پولیس عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑانے لگی

ٹنڈوالہ یار(ہم صفیرنیوز)ٹنڈوالہ یار پولیس سندھ ہائی کورٹ کی احکامات کی دھجیاں اڑانے لگی سندھ ہائی کورٹ سخت احکامات کے باوجود ٹنڈوالہ یار اوراس کے گردنواح کے علاقوں میں مضرصحت مین پڑی، گٹکا دوبارہ فروخت ہونے لگا مین پڑی، گٹکے کے بڑے بڑے ڈیلر دوبارہ خفیہ طور پر سرگرم ہونے لگے تفصیلات کے مطابق گذشتہ

Read More

بھارت کی 65ممالک میں قائم جعلی ویب سائیٹ نیوز ایجنسیاں پکڑی گئیں

برسلز(ہم صفیر نیوز) پاکستان کو عالمی دنیا میں بدنام کرنے کے لئے بھارت کی 65ممالک میں قائم 265جعلی ویب سائیٹس نیوز ایجنسیاں پکڑی گئیں جنہیں بھارتی ایجنسیوں کے افراد پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ کے لئے استعمال کر رہے ہیں؛ اس امر کا انکشاف یورپی یونین کی ڈس انفارمیشن لیب نے اپنی جامع تحقیقات میں کیا

Read More

فردوس عاشق اعوان کیخلاف ایک اور درخواست قابل سماعت قرار

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے خلاف دائر توہین عدالت کی ایک اور درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان کے خلاف ایکسل لوڈ کے حوالے سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر درخواست دائر کی گئی ہے۔

Read More

تنظیم اسلامی کا تین روزہ سالانہ اجتماع دوسرے روز بھی جاری

بہاول پور(ہم صفیر نیوز) تنظیم اسلامی کا تین روزہ سالانہ اجتماع کے دوسرے روز مرکزی ناظم نشرواشاعت مرزا ایوب بیگ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات سے چہرے بدلتے ہیں نظام نہیں بدلتاآ ج پاکستان جس حال کو پہنچا ہے اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ فرسودہ نظام نے تمام ملکی اداروں کو

Read More

کراچی: لوٹ مار کے دوران ڈاکوؤں کی فائر نگ،3 شہری زخمی

کراچی(ہم صفیر نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں لوٹ مار کے دوران ڈاکووں نے 3 شہریوں کو گولیاں مار دیں‘ تفصیلات کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے چمڑا چورنگی آئل ریفائنری ایریا کے قریب موٹر سائیکل سوا ر مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے 48 سالہ کمال احمد ولد

Read More

حلیم عادل شیخ کی کتے کے کاٹنے پر شدید زخمی بچے کی عیادت کیلئے ہسپتال آمد

کراچی (ہم صفیر نیوز) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ لاڑکانہ میں کتے کے کاٹے شدید زخمی معصوم بچے حسنین کی عیادت کے لئے این آئی سی ایچ اسپتال پہنچے ورثا سے ملاقات کی اور علاج کے لئے ہر ممکن مدد کی یقین دھانی کرائی۔ اس موقعہ پر

Read More

عدالت نے حکومت کا موقف مسترد کر دیا، شہبازشریف

لاہور (ہم صفیر نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ عدالت نے حکومت کا موقف مسترد کر دیا، نواز شریف کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ہے جس پر پوری قوم کو مبارکباد ہو۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں

Read More

2500 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی تیاریاں شروع

کراچی(ہم صفیر نیوز) سندھ حکومت نے 4693 این جی اوز کے بعد مزید 2500 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی تیاریاں شروع کردیں.محکمہ سماجی و بہبود کے سیکریٹری محمد نواز شیخ نے مزید اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھ میں دس ہزارپانچ سو این جی اوز میں سے صرف چارہزار کے قریب

Read More

بلوچستان ہائی کورٹ میں جے یو آئی کیخلاف آئینی درخواست دائر

کوئٹہ(ہم صفیر نیوز)بلوچستان ہائیکورٹ میں قومی شاہراہوں کو بلاک کرنے کے معاملے کیخلاف جے یوآئی کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق درخواست گزر سلطان کاکڑ ایڈووکیٹ نے صوبے کے قومی شاہراہوں کو بلاک کرنے سے متعلق بلوچستان ہائیکورٹ میں جے یو آئی ف کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دیا

Read More

ایف پی سی سی آئی نے 43ویں ایف پی سی سی آئی ایکسپو رٹ ایوارڈز کی تقریب کا نعقاد

کرا چی (ہم صفیر نیوز) ایف پی سی سی آئی نے 43ویں ایف پی سی سی آئی ایکسپو رٹ ایوارڈز کی تقریب کا نعقاد گورنر ہا ؤس کراچی میں کیا جس میں ڈاکٹر عارف علو ی صدر پاکستان مہمان خصو صی تھے اس تقریب میں آذرخش حا قظی صدر ECO چیمبر‘مصطفی رفعت Hisarciklioglu صدر تر

Read More