نواز شریف کل صبح علاج کیلئے لندن روانہ ہوں گے، مریم اورنگزیب

لاہور(ہم صفیر نیوز)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف منگل کی صبحبیرون ملک علاج کے لیے روانہ ہوں گے۔اپنے ٹوئٹر اکاونٹ میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو لے جانے کے لیے ائیر ایمبولینس کسی بھی وقت پاکستان پہنچ جائے گی۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسٹیرائڈ کی

Read More

نیدر لینڈز کی ملکہ میکسیما کا دور ہ پاکستان کا شیڈول جا ری

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)نیدر لینڈز کی ملکہ میکسیما 3 روزہ پاکستان کا دورہ کریں گی،دفتر خارجہ نے تصدیق کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ملکہ میکسیما 25 تا27 نومبر پاکستان کا دورہ کریں گی،ملکہ اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندے کی حیثیت سے دورہ کریں گی،ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دوران

Read More

وادی نیلم کے سرکاری ہسپتال ادویات سے خالی

وادی نیلم کے سرکاری ہسپتال ادویات سے خالی، ڈاکٹرز و عملہ غائب مریضوں کو مشکلات کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق وادی نیلم کے سرکاری ہسپتالوں میں پچھلے چھ ماہ سے ادویات ختم ہیں۔ حکومت کی غفلت اور محکمہ صحت عامہ کی لاپرواہی کی وجہ سے طبی مراکز میں ادویات سٹاک نہیں کی جا سکی ہیں۔

Read More

حکومت کے صحت اور تعلیم کے شعبے میں بلند وبانگ دعوے کھوکھلے نکلے

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) تحریک انصاف کی جانب سے ملک میں صحت اور تعلیم کے شعبے میں بلند و بانگ دعوے کرنے کے باوجود وفاقی دارلحکومت کے تعلیمی اداروں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے کوئی بجٹ مختص نہیں کیا ہے،وزارت وفاقی تعلیم کے نااہل افسران 14ماہ میں وفاقی دارلحکومت کے 400سے زائد تعلیمی اداروں میں

Read More

سلیکٹر سے پوچھتا ہوں تبدیلی پسند آئی،بلاول

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اب نہ ایمپائر کی انگلی اور نہ جعلی تبدیلی چلے گی صرف اور صرف عوام کی مرضی چلے گی۔سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹو یٹر پر بلاول بھٹو زرداری نے اپنی پرانی وڈیو ایک مرتبہ پھر شیئر کرتے ہوئے

Read More

ایران سے ٹماٹر کی درآمد کے باوجود ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) ایران سے ٹماٹر کی درآمد کے باوجود وفاقی دارلحکومت سمیت ملک بھر میں سبزیوں خصوصاً ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی نہ ہوسکی ہے، اسلام آباد،راولپنڈی،کراچی، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کو پریشان کردیاہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قائم پرائس

Read More

سیاست اور جنگ میں ٹائمنگ بہت اہم ہوتی ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(ہم صفیرنیوز )وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کے معا ملے پر نہ ڈیل ہوئی اور نا ہی ڈھیل ہوئی ہے اور عدالت نے دونوں فریقین کی عزت کو بحال رکھا۔ سیاست اور جنگ میں ٹائمنگ بہت اہم ہوتی ہے۔ پاکستان کی سیاست خوشگوار ہے، 2ماہ تک حالات ٹھیک ہوجائیں گے۔

Read More

گڑہی خیرو میں درخت گرنے کے باعث بچہ فوت

جیکب آباد(ہم صفیر نیوز )گڑہی خیرو میں درخت گرنے کے باعث بچہ فوت ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل گڑہی خیرو کے قصبہ علی حسن عمرانی میں 9 سالہ بچے عامر علی ولد امداد علی عمرانی درخت کے نیچے بیٹھا تھا کہ درخت کے نیچے موجود بھینسیں آپس میں لڑ پڑی جس کے

Read More

ریاست مدینہ سے بار بار تشبیہ دینے کا سلسلہ بند ہوناچاہیے:خادم رضوی

لاہور (ہم صفیر نیوز ) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم رضوی نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ سے بار بار تشبیہ دینے کا سلسلہ بند ہوناچاہیے ۔ شیر پنجاب داتا علی ہجوری ;231; ،رنجیت سنگھ مجسمہ لگانے سے شیر پنجاب نہیں بن سکتا ۔ داتا علی ہجویری ;231;کے بعد حضرت میاں میر یا

Read More

شہزادہ اینڈریو نے جنسی الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا

لندن (ہم صفیر نیوز )برطانوی ملکہ الزبتھ کے بیٹے شہزادہ اینڈریو نے خود پر لگنے والے جنسی الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں شراب نہیں پیتا اور مجھے پسینہ بھی نہیں آتا ہے ۔ شہزادہ اینڈریو نے برطانوی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ورجینیا رابرٹس نامی

Read More