ایران اور امریکا کے صدور کی ملاقات ممکن ہے،فرانسیسی صدر کاعندیہ

ایران اور امریکا کے صدور کی ملاقات ممکن ہے،فرانسیسی صدر کاعندیہ

پیرس (ہم صفیر نیوز)فرانس کے صدر عمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان دو طرفہ کشیدگی میں کمی کے لیے دونوں ملکوں کی سربراہ قیادت کی ملاقات ممکن ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق فرانسیسی صدر نے پیرس میں پریس کانفرنس سے خطاب میں ایران پر خلیجی خطے کو عدم استحکام سے

Read More