کیرالہ کے کالج میں طالب علموں نے پاکستانی پرچم لہرادیا

کیرالہ کے کالج میں طالب علموں نے پاکستانی پرچم لہرادیا

نئی دہلی (ہم صفیر نیوز)بھارتی ریاست کیرالہ کے کالج میں طالب علموں نے پاکستانی پرچم لہرادیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیرالہ کے پیرامبرا سلور کالج میں پاکستانی پرچم لہرانے کا واقعہ پیش آیا، شکایت ملنے پر پولیس نے 30 طلبا کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔رپورٹس کے مطابق مسلم اسٹوڈنٹس فرنٹ نامی طلبہ تنظیم سے تعلق رکھنے

Read More