FBR

بڑے کاروباری مراکز، الیکٹرونک ڈیوائس سسٹم یکم دسمبر سے لازمی قرار

کراچی(ہم صفیر نیوز)فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) نے تمام میگا چین اسٹورز، شاپنگ مال، ریسٹورنٹس، کیفے، کافی شاپس، ہوٹلوں، طعام گاہوں اور اسنیک بارز کے لئے یکم دسمبر 2019 سے الیکٹرونک ڈیوائس سسٹم نصب کرنا لازمی قرار دیدیا ہے۔ ایف بی آر کا یہ کمپیوٹرائزڈ سوفٹ ویئر کیش مشینوں سے منسلک ہوگا اور صارفین ایف

Read More

ایف بی آر نے کراچی کے ڈاکٹرز اور سرجنز کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

کراچی (ہم صفیر نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے کراچی کے ڈاکٹرز اور سرجنز کے گرد بھی گھیرا تنگ کر دیا ہے، ڈاکٹرز اور سرجنز کا بڑے پیمانے پر ٹیکس ادا نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے ایک دستاویز جاری کی گئی ہے جس میں کہا

Read More

سکھر: ایف بی آر کی 11 ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی،40 گاڑیوں کی رجسٹریشن بلاک

سکھر(ہم صفیر نیوز )ایف بی آر نے بڑے چوروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ، ایف بی آر کی جانب سے سیاست دانوں، بڑے کاروباری حضرات، بلڈر مشہور و معروف افرادکے گوشوارے کی جانچ پڑتال کے لئے احکامات جاری۔ 11 ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 40 گاڑیوں کی رجسٹریشن بلاک کردی گئی

Read More

ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز )فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز ارکان پارلیمنٹ کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے 200 نان فائلرز اراکین پارلیمنٹ کونوٹس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ان اراکین نے 2018ء میں ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے ہیں

Read More

پانامہ معاملہ بے نامی اکاؤنٹس میں نہیں آتا : ایف بی آر

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو ایف بی آرحکام نے بتایا ہے کہ پانامہ پیپرز معاملہ بے نامی اکاؤنٹس میں نہیں آتا ، بے نامی اکاؤنٹس کے حوالے سے نئے قانون پر عملدرآمد آئندہ سوموار سے کر دیا جائیگاجس پر کمیٹی نے ایف بی آر سے بے نامی اکاؤنٹس

Read More

ایف بی آر تاخیر سے ریٹرن فائل کرنے والوں کو ٹیکس دہندگان کی لسٹ میں شامل کرے،صدر چیمبر آف کا مرس

اسلام آباد (ہم صفیرنیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مغل نے کہا کہ ایف بی آر نے یکم مارچ کو ایکٹیو ٹیکس پئیرز کی ایک لسٹ شائع کی ہے لیکن اس میں 31دسمبر2018کے بعد ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کو شامل نہیں کیا گیا جس سے ایسے ٹیکس دہندگان

Read More

ایف بی آر کا بے نامی جائیداد کی اطلاع فراہم کرنے پر انعام کا اعلان

کراچی(ہم صفیر نیوز )فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) نے بے نامی جائیداد کی اطلاع فراہم کرنے پر انعامات کااعلان کیاہے جبکہ کمشنر ان لینڈ ریونیو کو بے نامی جائیدادوں کے خلاف کارروائی کا اختیار بھی دے دیا، بے نامی ٹرانزیکشنز کی ممانعت سے متعلق ایکٹ کے تحت ملک بھر میں عدالتیں بھی قائم کی جائیں

Read More