Federal-Government-Employees-Housing-Foundation

فیڈرل گورنمنٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن سے متعلق کیس

اسلام آباد (ہم صفیر نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیڈرل گورنمنٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل اور وفاقی حکومت سے زمینوں کی ایکوائر سے متعلق جواب طلب کرلیا ہے ۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں فیڈرل گورنمنٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی

Read More