Federal Minister For Maritime Affairs

آزاد تجارتی معاہدہ پاکستان اور چین میں لازوال رشتے کا مظہر ہے،علی زیدی

کراچی (ہم صفیر نیوز) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ آزاد تجارتی معاہدہ پاکستان اور چین میں لازوال رشتے کا مظہر ہے۔آنے والے دنوں میں سی پیک اور پاک چین دوستی پر اور بھی اچھی خبریں آئیں گی۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر علی زیدی

Read More